محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی💕💞💓
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💞💕💓
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو
کسی غیر کو یوں ستا کر دیکھو
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ❤
کبھی یہاں پہ بسیرے کبھی وہاں پہ قیام
مزاج یار کی خانہ بدوشیاں نہ گٸیں
اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط آپ کا رستہ دیکھا
اگر تم ہمکو ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو
رہے گا ، آٹھ پہر تک ، خمار آنکھوں میں
تو نے دیکھے ہی نہیں شاید
وہ چراغ🔥
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں🔥🔥
♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️ •••☆••• ♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے
😂😂😅 😂😂😅
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
*ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو..✌*
*تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پائو گے..🥀🌚*
Good Morning ❤️🔥
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤
بابا جی کہتے ہیں کہ جب دو عدد خواتین بات کر رہی ہوں
تو شیطان نہ صرف سیکھتا ہے بلکہ پورے ہفتے کے نوٹس بھی بناتا ہے😂😂
تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے...😔😏
کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے
اگر شاہ جہاں پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا🙂
❤️☕
وہ لوگ بھی چلتے ھیں تیور بدل کر🔥🔥✌
جن کو سکھا یا تھا ہم نے چلنا سنبھل کر🔥🔥✌️
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں ۔۔۔تیرے لیےہیں🔥
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے❤️
"سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے"!🌸❤
_________💕💯
#عورت "ملکـیت" کے نہـیں....
"محـبت" کے #حصـار میں جینا #پسند کرتی ہے!💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain