🌸🌸کون کہتا ہے محبت کی زبان ہوتی ہے 💕💕
💞💞یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیان ہوتی ہے 💕💕
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
مرزا غالب
محبت کر محبت سےمحبت ایک کھلوناہے
اگریہ ٹوٹ جایے تو زندگی بھرکاروناہے 😍😍
منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا
سنو 😍
دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو🙈
مجھے تمہاری فکر ہونے لگتی ہے🤭💕
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء❤
با با جی کہتے ہیں کوئی دل نہیں لگا تا سب چونا لگاتے ہیں😃😁😁
Silent lips may avoid many
prblms...&..
smiling lips will solve many prblms.....
so always have a cute little smile..
On ur face....!!!
اگر آپ میں پیار کرنے کی صلاحیت ھے تو پہلے خود سے پیار کریں۔🙂
مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊
لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا نهیں سکتے.❤
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی🔥
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں🥀
بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی
*میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر*
*آرزُو یہ ھے_____تُو رُو برُو آۓ..*
💜🖤😍
*تو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر🥀🌚*
تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
🤣
میتھ کے ٹیچر کو 🤣
خاموش بیٹھی پھو پھو کو🤣
تے گواڈھیاں دے کتے نو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکا تم بدل گئی ہو
لڑکی
🤣🤣🤣🤣
اب کریم ختم ہو گئی ہے تو میرا کیا قصور
تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے
نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ 🔥✌
اِس بارش کے موسم میں عجیب سی کشش ہے
نا چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے❣️❣️❣️
تمہاری بانہوں کا گھیرا تمام تر دُنیاوِی آسائشیں
ٹھکرانے کے لیے کافی ہے .!!❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain