دھیان میں لا کے تیرا سلسلۂ زلفِ دراز
ہم شبِ ہجر کو کچھ اور بڑھا لیتے هیں
جسے یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جائے 😍
اک ایسا ہی خوبصورت خیال ہو _____ تم 😘💞
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے دشمن بھی محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں😎✌
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
دل سے تمہارا خیال جاتا نہیں۔
تمہارے سوا کوئی یاد آتا نہیں۔
حسرت ہے کہ روز تم کو دیکھوں 👀
پر وہ مداری والا اب تمہیں ساتھ لاتا نہیں۔۔😎😂😄
میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏 بگاڑ تو آپ ویسے بھی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
تیری جُستجُو تو کمَال ہے ,,
میری آرزُو ____ تُو کِیا نہ کر
مَیں ہُوں وَقت کا وہ حسِین پَل
جو گُزر گیا ____ سو گُزر گیا ...
میں بھی رہتا ہوں پاس مسجد کے
میں بھی یا رب تیرا پڑوسی ہوں
لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پِھر سے یہاں وہاں
اک تم ہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملتی💫
#بادشاه_بن_کر_حکومت_کرنا_شوق_نہيں💟
💓صاحب💓
#اخلاق_کی_دولت_سے_دلوں_پر_راج_کرتے_ہيں👑
نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ… 🔥
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...👏🙂
Of all the seasons, the most romantic of them all is the rainy season.
*حصوں میں بٹی نہ چیز لیتا ہوں نہ شخص*
🖤✨
مقابلے کا ہو دشمن تو ڈٹ کے لڑتا ہوں
میں خدا کا بندا ہوں کمزور سے ڈرتا ہوں
Good Noon


نشیلی آنکھیں👁️، دھیما لہجہ،😊
;;. حسن تو قیامت واللہ ہم تو فنا ہو😍
جائیں گے خود کو دیکھتے دیکھتے🙈
تجھے چاہنے کے بعد مجھے 🥀🙂
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🔥
*میرے پاس لفظ نہیں باتیں نہیں شکایتیں نہیں بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو🥀🌚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain