Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے
جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے

Mera-sultan786
 

کشیدہ کارِ ازل , تجھ کو اعتراض تو نہیں
کہیں کہیں سے اگر , زندگی رفو کی جائے
🔥

Mera-sultan786
 

ہم انکی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں
👀

Mera-sultan786
 

چار دن کا ہی تعلق صاحب ✍️
سب کی اوقات بتا دیتا ہے ✌️
❤😎

Mera-sultan786
 

‪‬‪‬ میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو.

Mera-sultan786
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے زرا سا بھی نہیں چاہیے...🔥

Mera-sultan786
 

شادی سے پہلے کے جذبات .......,........
😜😜😜😜
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔۔!!!😒💔😂🤣🤣

Mera-sultan786
 

مدتودں بعد ملتے ہیں مجھ جیسے لوگ ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔تیرے ہاتھ کیا لگے ۔۔تو نے عام سمجھ لیا ۔۔🥀

Mera-sultan786
 

*✨وہ سلسلے ،وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی___وہ دل نہیں رہا ،وہ طبیعت نہیں رہی🖤*
🤷🏻♂️

Mera-sultan786
 

""💖وہ اچھا ہے توبہتر ، بُرا ہےتو بھی قبول......💞❤😘
"" 💖مزاج عِشق میں عِیب یار نہیں دیکھے جاتے.....💞❤

Mera-sultan786
 

راتیں لمبی آرہی ہیں یا اللہ کمبل میں اب اکیلے نہیں سویا جاتا ٹھنڈ لگتی ہے
🤭😂😂⁦☹️⁩⁦☹️⁩🤫🤫

Mera-sultan786
 

ضروری ہے تصویر لینا بھی صاحب
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا.!

Mera-sultan786
 

"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہ
#ترستے ہیں🙇♂ وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم🖕🔥💯

Mera-sultan786
 

رات ہو ، چاند ہو ،شناسا ہو ، کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ ہو
میں نے اک عمر خرچ کی ہے تم پر ،تم میرا قیمتی اثاثہ ہو😌

👊🏻👊🏻👊🏻
M  : 👊🏻👊🏻👊🏻 - 
Mera-sultan786
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥ ♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Mera-sultan786
 

ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ لیکن
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا

Mera-sultan786
 

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے خیال کتنا ہے🔥🌚

Mera-sultan786
 

تم کو وہ شخص عام لگتا ہے_؟
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ🖤

Mera-sultan786
 

ھو تیرا ساتھ ”تاحیات“ میسر اگر مجھے....💖
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں....❤️🥀