Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

_ " اگر اِلتجائیں رَد ہونی ہوتیں تو اللّٰہ یہ کبھی نہ فرماتا کہ مُجھ سے مَانگو میں دُوں گا.. ❤✨

Mera-sultan786
 

فکر ایجاد میں گم ہوں،۔ مجھے غافل نہ سمجھ
اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو

Mera-sultan786
 

یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں☠️
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں🔥💯

Mera-sultan786
 

خدایا شکر صد شکر
الحمدللہ یا رب العالمین ♥️♥️

Mera-sultan786
 

ساتھ رہ کر جو کچھ نئ کر سکے❌
وہ خلاف ہو کر کیا کر لیں گے✌️

Mera-sultan786
 

اکیلے رہنے کی عادی ہیں💯😊
نہ fake ہے نہ فسادی ہیں✌✨
❤❤❤❤❤❤

Mera-sultan786
 

😁😊😜😂😝😊😂😂
لالا جی کہتے ہے کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂

Mera-sultan786
 

..😎😂
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنا خطرناک بندا ہوں 😂🙈

Mera-sultan786
 

سوچ رہا ہوں کہ شادی کرلوں🙈🙈🙈🙈🙈
پھر سوچتا ہوں کہ چوڑیل👻👻☠️کہا سے لاؤں🤗🤗🤣🤣

Mera-sultan786
 

آج میری شادی کی پہلی😂 انیورسری ھے😂
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا🙈🙈

Mera-sultan786
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
😜

Mera-sultan786
 

کاش مجھے کوئی کہے اپنا خیال رکھنا❤😋
میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری میں رکھ دوں گا😂😇

Mera-sultan786
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Mera-sultan786
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے😊😙
کہ میری پوسٹ پہ صرف وہی لوگ آتے ہیں جو
تعلیم یافتہ، 😎
باشعور 😍
اور خوبصورت 😙 ہوتے ہیں ☺😊🙈

Mera-sultan786
 

••- سوال تھا :
#_مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں😝😳👀
••- جواب ملا:
کوئی #_خاص نہیں جب #_سچ_بولو تب لگ جاتی
ہیں😂😂

Mera-sultan786
 

میرا فون سالن میں گر گیا تھا 🤪
کسی نوں مرچاں تے نہیں لگیاں 😟😒😁😂🤣🤣😂

Mera-sultan786
 

ملے گا کیا دلوں میں نفرت رکھ کر..!
بڑی مختصرسی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو۔😊😍
❤️

Mera-sultan786
 

Khushi jab bhi teri main kamm dekhta hu
To phir main kahaan apne gham dekhta hu

Mera-sultan786
 

وہ محبت اور لاڈ پیار کی عادی میں غصہ بھی کروں تو لفظوں میں احتیاط کرتا ہوں کہیں رو نہ دے
ہاں وہ اِس قدر محبت میں لاڈلی ہے۔ ♥️♥️

Mera-sultan786
 

بہت کرلی #پاگلوں کی طرح تیری فکر😏🔥
✌🏻
سوچا اب اپنی #نوابی کا بھی خیال کر لوں✌😎