Aye Khuda Tu Bol De Tere Baadalon Ko
Aye Khuda Tu Bol De Tere Baadalon Ko
Mera Yaar Hass Raha Hai Baarish Ki Jaaye
Yaar Hass Raha Hai Baarish Ki Jaaye
Yeh Suraj Se Bhi Keh Do
Ke Apni Aag Bujha Ke Kare
Agar Usse Baatein Hain Karni
Toh Nazrein Jhuka Ke Kare
Good Morning!!!!!! ❤️🔥
امن ہو یا جنگ ہو،دوستوں کا سنگ ہو...!!!
ہمیں سرخ پسند ہے،خون ہو یا رنگ ہو...ااا


ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
کیجئے اپنی نظروں کو کسی ایک کا پابند................. ہر صورت پہ لٹ جاناتوہینِ وفا ہے.
وہ میری شخصیت کی کھوج میں ہیں
جن کو اپنا نسب ...... نہیں معلوم
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنا کہتے ہیں
چلو تم کو اجازات ہے کہ تم انمول ہوجاؤ۔۔۔!!!
🌹💠🔵🌹🔵💠🌹
*🌹کم لباس تن پر عجیب لگتی ہے ۔۔*💚
*🌹امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے۔۔*💚
🌹💠🔵🌹🔵💠🌹
میں فقیر کو دس روپے دینے کے بعد: “ نشہ نا خریدنا ۔ گھر والوں کے لیئے راشن لے جانا😊” فقیر غصے حج تے نا چلا جانواں “😏🙄😂
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
-"پیار ہوا ____ اقرار ہوا
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا🤣🙈😪😪😂
❤😜🙈🌹🌹
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
*Dj❤✍🏻*
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
اہم بات
اپنی توقعات کو لوگوں اور چیزوں سے باندھنے کی بجائے کسی مقصد سے باندھ لیں لوگوں سے بندھی ڈوریں ٹوٹ جاتی ہیں خود کو کسی بڑے مقصد سے باندھ لینے والوں کی ڈوری کاٹنا ناممکن ہوتا ہے🌹
ویسے آپس کی بات ہے
😁😁😁
کبھی نیند میں شادی ہوئی ہے
😝😝😝
Good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain