Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉
Agree?

Mera-sultan786
 

تیری مجبوریاں اپنی جگہ😂
۔۔۔
پر تیرا وعدہ تھا برتن دھونے
کے بعد میسج کرنے کا😂
تو نے کپڑے دھونے شروع کر دیئے 😂

Mera-sultan786
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝

Mera-sultan786
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*

Mera-sultan786
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جنت ماں کے قدموں تلے ہے لوگ اسے نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں۔*

Mera-sultan786
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو۔*

Mera-sultan786
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*

Mera-sultan786
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *حکمت سحر خیزی میں ہے لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔*

Mera-sultan786
 

میں نے تصویر پھاڑ بھی دی لیکن،
ہاتھ پھر بھی رہے میرے تیرے ہاتھوں میں۔🤐

Mera-sultan786
 

Good Morning Everyone

Mera-sultan786
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟

Mera-sultan786
 

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تمانچے مارے

Mera-sultan786
 

اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ نواز شریف کے دور میں سردی کم تھی

Mera-sultan786
 

بول کس طرح مناؤں تمہیں! ہونٹ ہونٹوں پہ رکھو یا گردن پہ ❤💋

Mera-sultan786
 

پـھـر بــارشـیـں تـو ہـونی تھیں،
ہوا کو دکھ سنائے تھے میں نے،.

Mera-sultan786
 

بےزبان نا سمجھ میری خاموشی کو ..
..شور کرتا نہیں کبھی گہرا پانی .....

Mera-sultan786
 

کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو

Mera-sultan786
 

آپ اکثر جو ہم سـے کرتـے ہیں
وہ تو مطلب کی بات ہوتی ہـے💔💯

Mera-sultan786
 

مینوں آج بوٹا ملیا سی ..
توانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی 😝😂😂

Mera-sultan786
 

اتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صاحب
میں نے دودھ سے زیادہ چاے کے دیوانے دیکھے ہے☕