تو ناراض نہ رہا کر بس اتنی گزارش ہے تج سے ....
اک تو ہے جس کو خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھول جاتے ہیں....
میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے ♥
دعا مانگ رہا تھا میں کہ گھر والوں کی سب پریشانیاں ختم ھو جائیں
فیر خیال آیا
کیدے میں ای فوت نا ہو جاواں
😮😕😌😇😇
بدنامی کا ڈر تھا ورنہ
امام صاحب کے جوتے مجھے بالکل فٹ آ رہے تھے 🙈😂😜😜
آج میں نے پانی کو بےوقوف بنا دیا
دو گھنٹے گرم کرکے نہایا ہی نہیں 🙊😁😁😁😁😎
بابا جی کہتے ہیں کہ عشــق جبــ الٹــا لٹکــاتا ہــے___😂
تو بس یہـی آواز آتـی ہـے
چــاچـا اللَّــه دی قسمیــں
تیــری کــڑی وی میســج کــردی ســی😆😆😆😆
آج پھر کی تھی محبت سے توبہ🙏🏻
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا🔥
عِشق عِشق تے سارے کردے بڑی دُور عِشق دا ڈیرہ.
سچےّ دِل نال پیار جے کرِئیے فیر اِک ہی یار بَتھیرا😘
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ_____❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ______❤
وہی ہوا نہ وہ صحرا مزاج چھوڑ گیا........!
تمہیں کہا بھی تھا رستے کو گھر نہیں کہتے۔۔۔......!
یاد آئیں گی ........ گمشدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے..
جب محبت ہی نہــــــیں درمـــــــیاں۔۔۔
وہ روٹھـــــیں کیا، ہم مــــــنائیں کیا۔۔۔
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں
یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے ہیں..
ہو تعلق،، تو روح سے ہو 🎋
💗💗دل تو اکثر بھر جاتے ہیں💞💞
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل___آدھی شاعر بنا رکھی ہے
🔥
روح جان سمیت تاں حاضر اے...!!
باقی عرش تو تارے نئیں لہندے...!!..
سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا گروپ،
کیا کسی کے دل میں____اب درد نہیں رہا۔۔۔!!
So rahy dard waly 😜😜😜
پاکستان میں کنواروں کے ہونٹوں کے
پھٹنے کا موسم آ گیا😁😏🙈😱
#چاچا قائم علی شاہ
میں نے اِس طرح اتارااُنہیں خود میں،،،❣️
روح کہتی ہے میرے گھر میں تُوسوتن لایا۔۔۔
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain