تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی !
❤️
میں تُم اور رضائی😜😉😊
ایسی کی تُیسی ٹھنڈ کی 😜🙈😂
نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہوگا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا
میں وہاں جا کر بھی مانگ لوں تم کو___!!! 💞💞
کوئی تو یہ بتا دے کہ قسمت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں____!!!!! ❤❤❤
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
#تم__جلن__برقرار__رکھنا!
#ہم__جلوے__برقرار__رکھیں__گے؟
رات بارش میں کھڑا رہا بس اک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں ادھر آؤ پاگل بھیگ جاؤ گے
ہم رکھتے ہیں #تعلق تو نبھاتے ہیں #عمر بھر👉>🌷>
ہم سے بدلا نہیں جاتا #یار بھی اور #پیار بھی👉>💞👇
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
تو میرے دل ❤ پہ ہاتھ تو رکھ کے دیکھ
میں تیرے ہاتھ پہ دل ❤ نہ رکھ دوں تو کہنا🔥
ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺧﺘﻢ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯽ ﻧﮭﯿﮟ ﮬﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮐﮯ۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮬﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮬﮯ۔۔۔
ہائے ان عاملوں کو کون سمجھائے
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے
کبھی کبھی کسی کی چھوٹی موٹی تکلیف دیکھ کے ضرور ہنسیں 😃😁😆
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہو جاۓ۔۔😋😏😛😛😂
Jumma Mubarak
🌱ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﻭﻋﺪﮦ ۔۔۔۔۔ﮐﮧ ﮬﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ🌱
🌱ﻭﮦﻗﺼﮧ ﮬﻢ ﺍﭘﻨﮯﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ.🌱
کچھ نہ بگاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے!
ہمیں برباد کرنا ہے تو ___ ہم سے محبت کر لو 💞
مدتیں ہوگئیں ہیں !!..........چُپ رہتے ___!!
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے!!
نہیں فرصت یقین جانو ھمیں کچھ اور کرنے کی
تیری باتیں تیری یادیں , بہت مصروف رکھتی ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain