Damadam.pk
Mera-sultan786's posts | Damadam

Mera-sultan786's posts:

Mera-sultan786
 

_*حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا*_:))🫰🏻❤️
*_Kisi ka Dil mat دکھاؤ ho skta hai wo tumhy asy چاہتا ho jasy MRNY Wala zindghiiii_*:))🙂♥️

Mera-sultan786
 

*سجدہ بھی اسی وقت قبول ہوتا ہے*
*جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے*❤۔

Mera-sultan786
 

*ہم نے تیری محبت سے لے کر الوداع کہنے تک*
*فقط تمہیں ہی چاہا تم سے کچھ نا چاہا🖇️💐🔥*

Mera-sultan786
 

👀 فضول آن لائن رہنے سے اچھا ہے 🙄
🤭مجھے میسسج کر لو باتیں کرتے ہیں 🫣

Mera-sultan786
 

*ایک تو ہر کسی کا دل آجاتا ہے مجھ پر*
*دل کرتا ہے* 🙄
*پانی والی پستول سےخود کو گولی مار دوں* 😂😂😂🤣

Mera-sultan786
 

بڑی چیز حاصل ہو جانے سے چھوٹی چیز کو کبھی بھی نہ بھولو
جہاں سوئی کی ضرورت ہوتی ہے
وہاں تلوار کام نہیں آتی!

Mera-sultan786
 

وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول 🔥
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے🥀

Mera-sultan786
 

"🌍🩷"
*✨ "— عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہےبلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے🔐♥️*

Mera-sultan786
 

_رکھ کر تیرے کُن پر یقین میں نے مسکرانا سیکھ لیا🩶🌼_

Mera-sultan786
 

*_اور جب تم رب کی چاہت میں سر جھکا دوگے❤️🌏_*
*_پھر وہ بھی تمہاری چاہت کے لیے کن فرما دے گا❤️💯_*

Mera-sultan786
 

_شاعری سے عشق ہے تو اظہار کیجیئے
آج اپنا پسندیدہ شعر ہمارے نام کیجیئے۔ 🙃

Mera-sultan786
 

*توبہ توبہ کیسا زمانہ اگیا😐*
*صُبح 🌤 سے اب تک ایک بھی ہچکی نہیں آئی 🙄*
*کہیں آپ لوگ مُجھے بھولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے😒😂🤣🙈🙈*

Mera-sultan786
 

Good Morning 😍

Mera-sultan786
 

❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں
❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں✨

Mera-sultan786
 

مسکراهٹ ... تبسم ... هنسی ... قہقہے
سب کے سب کهو گئے ، هم بڑے هو گئے

Mera-sultan786
 

کامیابی وہ سیڑھی ہے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑا جا سکتا ۔🍁🍂

Mera-sultan786
 

وقت اگر آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے 🖤 💯

Mera-sultan786
 

میری چاہتوں کی صبح حسین ہو جائے🥺
میں تجھے مانگوں اور ہر طرف آمین ہو جائے 🥺🤲🏻

Mera-sultan786
 

*_ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب_* 🥀
*_دھڑکنیں __بڑی بااصول ہوتی ہیں...❤_*

Mera-sultan786
 

*حسرت ہے کہ ان کو قریب سے دیکھیں*
*قریب ہو تو آنکھیں اٹھائی نہیں جاتیں 😌🖤*