*ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو*
*تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے💐🖇️🔥*
وہ جو خوش گمان ہے تیرے پہلو میں🖤🫠
کبھی بتانا اسے کہ تم میری اترن ہو🙂🦋
*عورت آپکے نکاح میں ہو یا نہ ہو🍁اُسے غیروں کی محفلوں میں بیان نہیں کرتے😊کیونکہ عزت محبت کی پہلی نشانی ہے♥️🖇️🍁*
یہاں پوسٹ کرنے سے بہتر ہے😒
بندہ کتے کو وٹا مار لے🙄
ریپلاۓ تو ملے گا نا😐🙊
_- Ya Lo pen 🖋️_
_Ab apni Zindagi mery nam likh do !! 😼💗_
*بریکنگ نیوز*
*جب تک ن لیگ*
*جیت نہ جائےالیکشن گنتی جاری رہے گی* 🤭🤭
*محبت مجھے تم سے نہیں تمہارے کردار سے ہے ورنہ حسین لوگ تو بازار میں عام ملا کرتے ہے*
࿐❤🩹 *الـــ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـفـاظ کـــــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖ۬ـی دُنیـــــٓ٘͜ـا* ࿐
کوٸی تو رکھے مصیبت میں ہاتھ کاندھے پر
کوئی تو ہو جو مرے ساتھ دیر تک جاگے
بروزِ حشر، سبھی کو پڑی تھی بخشش کی
جو ہم اُٹھے تو تیری سمت بےخبر بھاگے
ہمیں دوسری محبت ان سے ہو جاتی ہےجنہیں ہم پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں__🖤🌸
ہمیں یہ قبول کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم ہمیشہ صحیح فیصلے نہیں کریں گے ، جو ہم کبھی کبھی روشن انداز میں کرتے ہیں۔ یہ سمجھنا کہ ناکامی کامیابی کے برعکس نہیں ہے ، یہ کامیابی کا حصہ ہے۔
آنکھوں کو آرام اور دل سکون چاہیے
ہاتھوں میں تیرا ہاتھ اور سامنے تو چاہیے
Good Morning 🤩🥰😍
تیری قربت بھی نہیں ہوئی میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں
Assalam o Alaikum
وہ جب ناراض ہوتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
کسی سے کچھ نہ کہتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
وہ دز دیدہ نظر سے دیکھ کر مجھ کو سرِ محفل
کبھی جو مسکراتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
مری موجودگی میں ہی مری اس جاں کے دشمن سے
جو ہنس کے بات کرتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
ناراضی ان کی میں شاہ میر کر پاتا نہیں برداشت
وہ جب خاموش رہتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
Good Morning
ꪖ𝘴𝘴ꪖꪶꪖꪑ ꪮ ꪖꪶꪖ𝓲𝘬ꪊꪑ
Ap sub se guzarish hai dostana website join mat krein uss mai privacy nhi hai agr apny risk pr krna to kr sakty shukriya ☺️
❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
️⋰⍣🕊️
ہم سے نفرت واجب ہے ...🖤
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain