Damadam.pk
Merii55's posts | Damadam

Merii55's posts:

Merii55
 

" یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! ۔ "

بڑھ رہا ہے ثواب روزوں کا
پیاس میں یاد آرہے ہیں حسینؑ
M  : بڑھ رہا ہے ثواب روزوں کا پیاس میں یاد آرہے ہیں حسینؑ - 
Merii55
 

گھبرا کیوں گئے؟
اپنے ہی اعمال ہیں

Merii55
 

وہ کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ ،،!!
🙂
جب نظر پڑی ہم پر تو خاموش ہو گیا,,!! 😒🤐

Merii55
 

اور کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ... عبادت سے بھی ادا نہیں کیا جا سکتا

Merii55
 

"Kaash tu meri aankhon ka aansu ban jae
Mai rona chor doon tujhe khony k dar se"

کسی شام تجھ کو بلاؤں میں
اور کڑک سی چائے پلاؤں میں
تجھے ایسی یادیں عطا کروں
تو کہے کہ پھر سے آؤں میں
M  : کسی شام تجھ کو بلاؤں میں اور کڑک سی چائے پلاؤں میں تجھے ایسی یادیں عطا - 
Merii55
 

اک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا

Merii55
 

ہمارا بخشا ہوا عشق تجھ سے کرتا ہے وہ
..تجھے جو قرض مِلا ہے، زکوٰۃ میں سے ہے

Merii55
 

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں‫‫‫
🖤☹

Merii55
 

تشنہ لب , آرزوۓ دل , رنجش گلستاں کے ارادے
اتنی خاموشی ہے , کوٸی چاۓ ہی پلا دے۔۔

Merii55
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
🥀گماں نہ تھا کہ ترا ساتھ چھوٹ جائے گا

Merii55
 

Pray for turkey🙏☹️☹️

Merii55
 

🖤تیرا نہ ہونا ہی اچھا تھا

Merii55
 

"Narazgi zahir karna dil mein burai rakhny se behtr hai.
~Hazrat Ali (A.S)

Merii55
 

ALI (A.S) KA ISHQ MUQADAR SAWAR DETA HAI...................
ALI(A.S) KA BUGHZ CHEHRA BIGAAR DETA HAI...........
ALI (A.S ) K ZIKR KO ADNA NA SMJH AE MUNKIR..........
ALI (A.S)TO AIK HAATH SEY KHAIBER UKHAAR DETA HAI.............

Merii55
 

آج اس ہستی کا یومِ ولادت ہے جو یتیم بچوں سے
کہا کرتے تھے کہ اگر کوئی تمہیں یتیم کہے تو کہہ
دینا کہ میرے بابا کا نام علیؑ ابنِ طالبؑ ہے..
13 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 𝐖𝐈𝐋𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐢 𝐚.𝐬
𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 ♥️

Merii55
 

لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل کے کالوں سے اللہ بچائے

Merii55
 

😇جمعہ مبارک

Merii55
 

صدقے اس کی محبت پے
_________🥀
چند دن تو خوب نبھائی اس نے
🍁