Damadam.pk
Merii55's posts | Damadam

Merii55's posts:

Merii55
 

جب اُس نے شریک کیا _________میری مُحبت میں کسی
اُور کو 💔
پھر احساس ہوا کہ خُدا شرک کرنے والوں سے نفرت کُیوں کرتا ہے...⁦

"💯💯💯💯"
M  : "💯💯💯💯" - 
"💯💯💯💯"
M  : "💯💯💯💯" - 
Merii55
 

لے ڈوبے گی تمہیں
ہم سے بہتر کی تلاش

"🥀🥀🥀🥀"
M  : "🥀🥀🥀🥀" - 
Merii55
 

“Log badalte nahi ghalib,
Bey-naqaab hote hain.”

Merii55
 

جب زندگی سمجھ آنے لگ جاۓ تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے ✨🥀
🔐👈

Merii55
 

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯

Merii55
 

انسان کی عقل صرف اتنی ہےکہ اسےجانور
کہا جاۓ تو ناراض اور شیر کہا جاۓ توخوش
ہو جاتا ہے😶😷

Merii55
 

محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے
جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے.
🧡🖤

Merii55
 

🥀🥀🥀وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے💯

Merii55
 

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون..
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے..!

Merii55
 

اب نہ دیکھو گے مجھے لوٹتا ہوا اپنی طرف....
کہ عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے جاناں.....

Merii55
 

تم پوچھتے ہو ہم سے ہمارا مذہب !!!
ہماری روحوں نے مولا علی؏ کی بیعت کی ہے❤️ !!!

Merii55
 

*ہزار چاہنے والوں سے♥
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے✨

Merii55
 

کنارا کر رہے ہیں ہم سب سے
اور زیر غور تم بھی ہو 🖤🔥

Merii55
 

تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں
یہ بھی اُڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے۔🍁

Merii55
 

سرد موسم سے کون ڈرتا ہے۔۔۔
سرد لہجوں سے جان جاتی ہے🙌🏻🔥

Merii55
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟
😝😛😎😂😂

Merii55
 

"Koi rasta nahi dua k siwa
Koi sunta nahi khuda k siwa"