Udaas shamen , udaas raaten
Issi mein dafan hain humari yaaden"
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اُس وقت
جب ملے کی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
جو ساتھ رہ کر سنوار نہ سکیں
وہ الگ ہو کر کیا بگاڑ لیں گے
سب کہانیاں بدل جائیں گی🤟
وقت ابھی زیرِ تعمیر ہے
*"محبت نہیں نظر بد کہو۔"*
*"یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے"
*زندگی جُرمِ محبّت کی سزا ہو جیسے
اور یہ جُرم فقط میں نے کیا ہو جیسے*
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں
کیا ہر کوئ تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو
ہماری آنکھوں پر کیجیے بھروسہ
گواہی تو عدالت مانگتی ہے.....!!!
ہمارے دیدار کو ترسیں گے ہمارے احباب...
ہم رہے نہ رہے ہمارے الفاظ زندہ رہیں گے...
"Aik umr bitani hai uske begair
Aur aik raat hai k mujhse kat'ti nahi"
کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی 💯✨
محفل اپنی رکھتے ہیں اور زکر ہمارا کرتے ہیں❤🔥
اور پھر محبت میں ایک وقت ایسا آیا
نا اُس نے مجھے منایا نہ میں نے اُسے
🤟تصویر لینا بھی ضروری ہے!!🔥
☺️آئینہ گزرے ہوئے لمحمات نہیں دکھاتا!
آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق_________ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے
چھوڑ نہ دینا ہمیں راہ محبت میں
زمانہ بڑا طلبگار ہے ہمیں تنہا دیکھنے کے لئے
خاموشی اسے پسند تھی
میں نے لفظوں کے گلے کاٹ ڈالے
بریکنگ نیوز!
قسط ادا نہ کرنے پر (ای یم یف) والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے