تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو
• جانے والوں کو بتا دیجئیے ،
ہم دوبارہ ملیں گے لیکن مختلف دلوں کے ساتھ,
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔ !!!!
♣️🔥🤎
مجھ کو جیتے جی بس یہ دُکھ مار رہا ہے
تیری زلفوں کو کوئی اور سنوار رہا ہے
تمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹے ہیں✨۔
🌟 مگر ہمارے پاس مانگنے کو کچھ نہیں
ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے
قصے کہانیوں کی حد تک ، محبت بہت خوبصورت ہے__
کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہے🔥
__!!
کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو
افسوس کہ لوگ برائیوں کی بجائے اچھائیاں نظر انداز کرتے ہیں
- عُمــر نہیـں تھِــی یــہ ہمــاری
- _جِــن اُلجھنــوں میــں ہــم اُلجــھ گئــے
اب تسلی نہیں دی جاتی مریض غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں
بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"
یہ چھوڑ کر جانے والے چاہتیں کب دیکھتے ہیں! ۔ "
"اور پھر من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا بھی تو صبر کا افضل ترین درجہ ہے۔۔۔۔!-
"Phir mukhtasir krdi guftugu usny
Phir uske rabty mai aagya koi"
"Bss intezar rehta hai tumhara
Kabhi sabr se to kabhi be sabri se"
Jisko mili ho mje uski hateli dkhni hai
kesi hoti ha lakeer jo mere hathon me nhi hai
"Hazaar baar hui guftgu ghalib lekin
Hazaar baar koi baat reh gai mujhse"
"Mai tere bary mein yeh kehta tha logon se
Mera naam badl dena agar woh shakhs badla"
ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں.
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے ہم گھائل بہت ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain