Damadam.pk
Merii55's posts | Damadam

Merii55's posts:

Merii55
 

ہم سادہ لوگ تھے..!!
ہم سے سنبھالے نہ گئے منافقت کے رشتے..!!

Merii55
 

" چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں لوگ! ۔ " 💔

Merii55
 

ایک دن ہم بھی مشہور ہو جائیں گے...
نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں...

Merii55
 

زلیخا کے عشق نے یہ راز تو کھولا...
محبوب کتنا بھی حسین ہو بکتا ضرور ہے...🥀

Merii55
 

اپنی نئی محبت کا قصہ سنانے آتے ہیں۔۔😕
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں۔۔💔

Merii55
 

نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی، نہ ہم نے قافلہ بدلا۔۔۔
نہ ہم منزل سے باز آئے، نہ ہم نے رہنما بدلا۔۔

Merii55
 

روٹھے ہو تو مجھ پر ، کوئی الزام مت لگانا
کس کس کو بتائیں گے ، کہ ایسے نہیں ہیں ہم💔

Merii55
 

اب ایسا بنا لیا خود کو!!!
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا۔۔۔😏

Merii55
 

کوئی نیت سے تراشے تو بڑے کام کے ہیں ہم 🖤🥀

Merii55
 

اور پِھر میں نے اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کی باتیں بھی سُنی ہیں...😏

Merii55
 

ہزار جامِ تصدیق ہزار میخانے نگاہِ یار کی لزت شراب کیا جانے...

Merii55
 

نہ میں باقی نہ میری "میں" باقی...
میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا...

Merii55
 

مجھ کو لگتا ہے گھڑی جس نے بنائی ہوگی...
انتظار اُس کو بھی شدت سے کسی کا ہوگا...🥀

Merii55
 

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستان...
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم...💔

Merii55
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Merii55
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.

Merii55
 

Pyar wo nhi jo apke bad apki kahin huwi bat bhula de...
Pyar wo hai jo apke bad bhi apki har kahi huwi bat par amal kare..

Merii55
 

میں نے منافقوں کا ہجوم
اور سچ کو تنہا دیکھا ہے۔

Merii55
 

یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی.♣💢
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں♠‼

Merii55
 

میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی