کسی سے اتنی بحث نہ کرو
کہ
بحث تو جیت جاؤ مگر رشتہ ہار جاؤ😒✌
اتنا تو کوئی مریض بھی نہیں کرتا
جتنا آپ ہم سے پرہیز کرتے ہیں
Khud Par Yaqeen Hona Chaiye..
Shahre Hi To Be-Shahra Karte Hain..👈👍
مسکراتے تیری طرح ہم بھی
کاش احساس مر گیا ہوتا__!!
میں جو تلخ باتوں پہ قہقہے لگاتا ھوں
میں سارے آنسوں رو چکا ھوں
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
جناب آباد رہئیے... 🙂
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.. 💔
*بانٹ ڈالا ہے۔۔۔زندگی نے ہمیں*
*اپنے حصے میں۔۔۔ہم نہیں آئے*
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں...
۔
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر..!!!!
-" وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا
مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا !
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے!
مُرشد ہمارے ____ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہے دم توڑ گئیں🔥💔
تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسطہ,
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے_
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھے ہم
Jitne Bhi Zakham Hain Mere Dil Par..
Doston Ke Lagye Huwe Hain...
Log Katon Say Bach Kar Chalte Hain Humne Pholon Say Zakham Khaye hain Tum To Ghero Ki Bat Karte Ho Humne Apne Bhi Azmye Hain..
Lines (NFAK)👌
درد ہے۔ یا_تیری طلب
جو بھی ہے_مسلسل ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain