Damadam.pk
Merii55's posts | Damadam

Merii55's posts:

Merii55
 

وہ بھی رو پڑے ہمارا یہ ہال دیکھ کر
کے اب تمہارا یہ ہال دیکھا نہیں جاتا

Merii55
 

جب تک عورت نہ چاہے
کوئی بھی مرد اپنی حد پار نہیں کر سکتا
Agree 👈

Merii55
 

زندگی کانٹوں کا سفر ہے اور حوصلہ اسکی پہچان ہے

Merii55
 

جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔🥀🖤

M  🔥 : Apne zameer se pocho👈 - 
Merii55
 

Mere pas tum ho ka last episode dekhne k bad purni gfs k msgs arhe hain.
Janu ap thk hona😆😆😆😜

Merii55
 

یہ جو اہم ہوتے ہیں
بڑے بے رحم ہوتے ہِیں...

Merii55
 

چاہتا تھا بے حد, بے پناہ, بے تحاشہ مجھے
ہاں! وہ شخص باتیں بڑی کمال کا کرتاتھا

Merii55
 

محبّت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے اور جنّت تک لے جائے❤

Merii55
 

یار کسے دا دور نا ہووے
دل دا شیشہ چور نا ہووے
کلیاں رواں تے پچتاواں
دل کملے نوں لکھ سمجھاواں

Merii55
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤
💔💔💔💔

Merii55
 

#اناپرستی کی حد #پوچھتے ہو
تو سنو___!!
جس کے بنا ہر #سانس مجھے #ٹوٹتی لگے
میں نے اسکو بھی پانے کا #وظیفہ نہیں کیا

Merii55
 

یہ اہل ہجر ۔ یہ راتوں کو جاگنے والے
یہ خود سے دور کہیں زندگی گزارتے ہیں

Merii55
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو

Merii55
 

تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.

M  : *جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ - 
Merii55
 

خوب صورت لوگ پسند نہیں مجھے💙
خوب سیرت لوگوں پہ قربان جاتا ہوں 💙

M  : آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨ ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ھیں....!! - 
Merii55
 

Shikwa nhi kisi say kisi say geela nhi..
Naseeb mein nhi tha jo hum ko mila nhi..😌😌😌

Merii55
 

Menu samjh ke miti peran dey wich har din role ooo..
Menu kafer kamla ashiq menu or ki bole ooo...
Menu yar pola dey raba menu kuch na yad rahe...