Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕

Mharukh
 

🍂___🍁
کبھی سوچا ہے😊
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
اگر مل جاۓ تو کیا کرو گے؟🥀
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اُس سے سکون نہ ملا
تو کیا کرو گے؟🖤

Pakistani Celebs image
M  : ایڈمن میری پوسٹوں کا حساب کر کے مجھے پیسے دیں😒😏😌 میں نے عید کے کپڑے لینے - 
Mharukh
 

*لوگ خاص نہیں ھوتے۔*
*خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔*
*جوکسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے۔*
*یہاں تو حسین و جمیل بھی دل سے اتر جاتے ہیں۔*
*اور کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اتر جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
❤️❤️❤️

Mharukh
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
_*🤝 گناہ کے راستے پہ اتنی دیر کبھی نہ کریں کہ توبہ کے دروازے بند ہو جائیں ابھی مہلت ہے، اللہ کی طرف پلٹ آئیں اس کی رحمت آپ کی منتظر ہے.....!!!!! 😌*_

Mharukh
 

ہاں ہاں میں وہی لڑکی ہوں🖤
جس کو دیکھ کر لوگ😍
آنکھیں جھپکنا ...👀
بھول جاتے ہیں ...! 😍 😜

Mharukh
 

جو میں سچ کہوں__تو بری لگوں
جو دلیل دوں __تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل _ کی زد میں ہے
یہاں بات __کرنا حرام ہے💯🔥

Mharukh
 

کسی روز تو خود سے ملنے کے لیے آ
آ تو سہی آخری بار خود کو لے جانے کیلئے آ
میری روح میں جو خود کو چھوڑ گئے ہو تم
وہ آشیانہ اب بسانے کے لیے آ
کب سے ویران چمن ہے پڑا ہوا
کوئی پودا لگانے کے لیےآ
روایتوں کی پگڑیوں کو بالائے طاق رکھ
اب کی بار محبت کو بچانے کے لیے آ
کب سے سسکیوں میں ڈوبا ہوا ہے وجود
کوئی نغمہ کوئی ترانہ سنانے کے لیے آ
کب تک عمر کٹے گی یونہی ماھی
اب تو مجھے اپنا بنانے کے لیے آ

Mharukh
 

کوئی رستہ ڈھونڈ کے لا مرشد
میرے سارے کام سنور جائے
میں جو چاہو وہ مجھے مل جائے
میرے مشکل رستے کھل جائے
میری رات کو اکھیاں جاگے نا
میں لیٹوں میری نیندیاں مجھ کو مل جائے
میری سوچ پہ تیرا پہرا ہو
لیکن میری سوچوں کا سمندر گہرا ہو
میری آنسوؤں نکلے بیکار نا جائے
بن سیپ کے موتی میں ڈھل جائے
میں زندگی یوں بیکار نا جائے
میں چاہتی ہوں کسی کام تو آئے
کوئی ایسا مجھ کو ملا مرشد
میری اکھیاں پڑھ کے دکھ سمجھے میری خوشیوں کا بھرم رکھ لے
#ماھی

Mharukh
 

محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ💔🥀👌

Mharukh
 

قصہ آج ختم کیجئے 🙊😕😇
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے😂😂🤣

Mharukh
 

_"بابا سمجھ رہے تھے بس بخار ہے، لیکن انہیں کیا پتا کہ انکی پری مر رہی ہے اندر سے💔🙂"_

Mharukh
 

لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،،،گھر تو بسا ہی لیتی ہیں۔۔۔ مگر جب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟؟؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ،،، پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں،،، اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے۔۔۔!!! 😊💔

Mharukh
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. . .
لیکن اگر کبھی کسی ایک کو چننا پڑے ...
تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت، صرف عزت_" 🙂❤️🔥

"~من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللہ نے بڑى شفا رکھى ہیں فقط اسکى آواز سن لینے سے ہى اداسى دور اور ڈپریشن زائل ہو جاتا ہیں..❤️🙂💯🌸
M  : "~من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللہ نے بڑى شفا رکھى ہیں فقط اسکى آواز سن لینے - 
Mharukh
 

ہم نے کیا چاند کہہ دیا تم کو۔
آسمان پر ہی ٹک گئے تم تو۔ 🍁

Mharukh
 

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے🤔
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے..
🤔🤔

Mharukh
 

وہ گرو ہوجا شروع
جنت میں جو مل جائے اسے حور کہتے ہیں 😍🧝♀️🧝♀️
واہ واہ واہ
چہرے کی خوبصورتی کو نور کہتے ہیں 😚😃🙂
واہ واہ واہ
جو میری پوسٹ پڑھ رہا ہے اسے لنگور کہتے ہیں 🐒😅😂😂😂

Mharukh
 

ڈرائی فروٹ میں اخروٹ کا مقام باپ جیسا ہوتا ہے جو اوپر سے سخت اوراندر سے بہت نرم ہوتا ہے
جبکہ چلغوزہ دوسری بیوی کی طرح ہےجو صرف چند خوش قسمت لوگوں کو ہی نصیب ہوتا ہے 😂🤣😂

Mharukh
 

پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂