🍂ہمیں معلوم بھی ہوتا ہے کہ کچھ چیزیں کچھ یادیں، ہمیں تکلیف دیتی ہیں۔ جن کا دوہرانا ہمیں اذیت کی سولی پہ چڑھا دیتا ہے۔ مگر ہم چاہ" کر بھی ان لمحوں" میں سے خود کو نہیں نکال سکتے۔۔۔۔ میں آج بھی قیدی ہوں "ان لمحوں" کی، تمہاری ہنسی کی تمہارے قہقے میرے ارد گرد گونجتے ہیں تمہاری "لا تعداد تصویریں" میرے فون میں محفوظ ہیں سوچا تھا، دونوں میں سے اگر ایک بھی آگے بڑھ گیا تو دوسرا بھی اپنی "منزل" باآسانی چن لے گا مگر کیا ہوا ؟ تم تو آگے بڑھ گئے مگر میں نے اس سب میں اپنی "شناخت" کھو دی مجھ میں تو اب اپنا آپ بھی دکھائی نہیں دیتا۔۔۔!!!
تم نے صرف جسم کو پانا ہی محبت کیوں سمجھا ہے؟ یہ جسم تو ہر جگہ سستے دام میں مل جائے گا، کیونکہ ایک غربت ایک مجبوری ہی تو ہے جو عورت کو سستے داموں میں اپنی عزت فروخت کروایا کرتی ہیں ۔ اگر مرد ہو تو اس طرح عورت سے عشق کرو کہ وہ تمہاری علاوہ کسی کو سوچنا بھی گناہ سمجھے باقی اگر تم سستے عاشق بنو گے تو بیوفائی ہی مقدر ہوگی ۔🙂💯 *
-" میں جب سورہ یوسف سے گزرتی ہوں، مجھے ایسا لگتا ہے ہر خواب پورا ہوسکتا ہے، ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے، ہر دعا قبول ہوسکتی ہے، ہر منزل پائی جاسکتی ہے، کیا حوصلہ افزا کلام اترا ہے، اس سورہ میں جس کا آغاز خواب سے ہوا، اور اختتام اسی خواب کی حقیقت پر_" 😍❤️❣
" اب تو مُحبت بِکھری پڑی ہے میرے وجود میں ، ہو سکے تو اِسے ترتیب دو ۔ " " وہ جو " م " ہے وہ " میں " ہوں ۔ " " وہ جو " ت " ہے وہ " تُم " ہو ۔ " " وہ جو " ح " سے " حائل " ہے دیوار درمیاں ۔ " " وہ تو اب " ب " سے ہوتی نہیں " برداشت " ہمدم! ۔ " " تُمہیں مُحبت کا واسطہ ، میری بِکھری مُحبت سنوار دو ۔ " 💔🙂
آئینه توڑ کے کر دوں گی میں ٹکڑے ٹکڑے، اتنی همت! مری اوقات دکھائے مجھ کو___ میں بری هوں تو یہاں کون هے اچھا لوگو__؟ جس میں دم هے، وه کرے بحث! بتائیے مجھ کو___🥀🖤
یہی اُس کی مُحبت ہے کہ ؛ جب کوئی اُس کے دروازے پر دستک دیتا ہے تب وہ خود تک آنے والے ہر دروازے کو اُس پر کھول دیتا ہے ۔ " ❤ " بےشک اللّہ پاک سے زیادہ ہمیں چاہنا والا کوئی بھی نہیں۔۔
کہتے ہے محبت میں انسان خوش رنگ ہوجاتا ہے نکھر جاتاہے۔ لیکن میں نے جس کو بھی محبت کرتے دیکھا اس کو بکھرا ہی دیکھا اس کو ٹوٹا ہواہی دیکھا۔ کتنی ظالم ہوتی ہے نا یہ محبت جو اک زندہ دل انسان کو مردہ بنادیتی ہے۔ کتنا تکلیف دیتا ہے اک ایسے شخص کو خدا سے مانگتے رہنا جس کو آپ کے جینے یا مرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ہو۔۔۔خدا ہر انسان کو جھوٹی محبت سے محفوظ رکھے۔۔۔۔🥀
Allah pak ka shoker hy Graduation clear i got 519/800 am too tooo too happy ..i can't explain my happiness thankxs to Allah ....sb frndz mujy mubarak bad dy r meri khushi ma shamil hon
*اگر آپ کے پاس اس طرح کا کوئی واٹس اپ آن کرنے کے دوران آئے تو آپ نے Not Now کرنا ہے ایگری نہیں کرنا اگر آپ بھول کے ایگری کر لیتے ہیں تو سارا بایوڈاٹا فیس بک کے پاس چلا جائے گا خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں..*.