Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

👈 *حرام محبت*
جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے_تووہ دوٹکے کی ہو جاتی ہے۔جومحبتیں اللہ کی حدود توڑ کر کے جاتی ہیں۔وہ محبتیں نہیں ہے۔نفسیاتی خواہشات کی تسکین اور ہوس ہے۔عورت بڑی قیمتی شے ہے۔یہ کوئی وقت گزاری کھلونا نہیں جو مردوں کا دل بھلاتی رہیے۔
جب عورت خود کو خود پیش کردے۔وہ عورت نہیں رہتی۔عورت کانام ہی حیاء ہے۔جب حیاء ہی چھوڑ دے تو باقی بچا کیا؟
اللہ نےتوعورت کو بہت اونچا مقام دیا ہے۔اج کی عورت نے خود کو خود ہی نیچا کر دیا ہے۔
حدیں جوتم کو قید لگتی ہے "
اےبنت حوا یہ تمہاری محافظ ہے"
کسی نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کے اللہ سےشکوہ مت کرو۔
جس رشتے میں اسلام کی گنجائش نہیں_
اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے"_

آپ کو کم بتایا گیا ہے
میں تو زیادہ بُری ہوں 😌
M  : آپ کو کم بتایا گیا ہے میں تو زیادہ بُری ہوں 😌 - 
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے .. 
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
M  : ❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے .. راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺ - 
Mharukh
 

اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍
میں نے کہا😄
جب تک #بھٹو زندا رھے گا 😂🙈

Mharukh
 

بریکنگ نیوز......بڑی خبر.....
پی پی ایس سی نے تمام بھرتیاں منسوخ کردی....
تمام پیپرز اور نتائج اور انٹرویوز منسوخ......
لاہور ہائی کورٹ میں بھی تمام بھرتیوں کو کنسل کی رٹ دائر کردی گئی ...پی پی ایس سی مکمل طور پر متنازع ہوگیا ہے..تمام محکموں کی سیٹیں اپنے رشتے داروں دوستوں کلاس فیلوز اپنے قریبی لوگوں کو بیچی گئی...
پی پی ایس سی کے خلاف جلد کریک ڈاؤن ہونے لگا ہے..جس میں بڑے آفیسرز تک ملوث ہیں جو کئی سالوں سے میرٹ سے ہٹ کر من پسند لوگوں کو بھرتی کر رہے ہیں.....اب کوئی بھی ان پر اعتماد نہیں کر رہا ...
غریب امیدواروں کے کم از کم دس سے بارہ ارب روپے ڈوب گئے....
تمام پیپر لیکچ ہوئے..اب تمام بھرتیاں ختم...اب کسی بھی محکمے کے لیے کوئی ٹیسٹ و انٹرویو نہیں ہوگا.

Mharukh
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے!!💞
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں !!!!!💞
#_shah

Mharukh
 

اپنے سر میں ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو اپ سے کوئی سچی محبت کرتاہے😁😝🤭🤭🤫

Mharukh
 

*💕جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہے اُسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اُس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے💕*

Mharukh
 

☺️ابھی ابھی ایک شعر دماغ میں
آیاہے😁
لیکن😥 سردی کی وجہ سے جم گیا😂😅☺️
پلیز آپ ویسے ہی واہ واہ کہ دیں😂😋😁💞.

محبت تو نہیں کی اس نے
پر محبت کی اداکاری بہت کی.
M  : محبت تو نہیں کی اس نے پر محبت کی اداکاری بہت کی. - 
Mharukh
 

پنجاب میں اچھے دن آگئے ھیں لیکن دھند کی وجہ سے نظر نہیں آ رھے۔۔۔!!!🙊🙉🤭🙈
عثمان بزدار😎😋🤓😄😝😬😜😛🤪😁

Mharukh
 

imagine you fell in love with me and I died in car accident. 🙄

Mharukh
 

Yes i am 😊
Jis k online hone ya na hone se kissi ko faraq Nh parta🙂🙃❤️

Mharukh
 

پاکستان واحد ملک ہے جہاں oppo موبائل کو میک اپ کے متبادل استعمال کیا جاتا ہےانے واہ فلٹر لائی جاو تے گورے ہوئی جاو🔥👑

Mharukh
 

-" ہر لڑکی کا ماضی ہوتا ہے، مگر ہر لڑکی بدکردار نہیں ہوتی_" 💔💯

Mharukh
 

- ♥🔥 ¦¦ "
-" یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئى ہیں کبھی ہم نے ان کے تھے صدقے اتارے 🖤 •"

Mharukh
 

کسی نے پوچہا مجھ سے کبہی کسی کا شدت سے انتظار کیا ہے ۔۔؟
میں نے کہا جی ہا موبائیل کا %100 چارج ہونے کا۔۔🔥👑

سنو، تم میرا سانولا ع ش ق ہو ❤️
ارے صاحب میَں اپنی چائے سے مخاطب ہوں🖤
M  : سنو، تم میرا سانولا ع ش ق ہو ❤️ ارے صاحب میَں اپنی چائے سے مخاطب ہوں🖤 - 
Memes & Satire image
M  : post by mahrukh - 
Mharukh
 

*(استغفرالله) اپنے گزرے ہوئے کل کے لئے*
*(الحمدُلله) اپنے آج کے لئے*
*(ان شاءلله) اپنے آنے والے کل کے لئے*