آل damadam میمبرز 😍 سردیاں آ گئی ہیں تو پہلی بات آپ نے گھبرانا نہیں ہے😂😂😂😂😂 نہانا تو آپ نے ویسے بھی نہیں ہے😂😂 سردیاں آ گئی ہیں سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ خوشاب والے ڈھوڈا، اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے دیسی گڑ، چکوال، گجرخان والے مونگ پھلی، کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو, گجرات کے لوکل ساگ اور بیرون ملک رھنے والے سویٹرز, کوٹ اورچاکلیٹس وغیرہ کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں💓🥰 اور ہاں لاہور والوں کو معاف ہی کر دیتے ہیں کیونکہ ان کے کھانے کی چیزوں کا اعتبار نہیں ہے ..!!☺😂😂😂😂😝😝😝😝😂