Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

تمہارا دل ہے یا چارجر🥰
ہر جگہ لگا لیتے ہو🥰

Mharukh
 

- 🙂💔 ¦¦ "
-" وابستگیاں خوار کرتی ہیں
احتیاط کیجئیے 🙏🔥•"

Mharukh
 

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...💞

Mharukh
 

قرآنِ کریم بار بار ڪہتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا۝
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا۝
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تمہارا وقت ہے
اللّٰـہﷻ نہیں"🌸🌷

Mharukh
 

کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے...😍😍
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا...🙈🙈😘
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..😴🙈😩😞
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..🙊😜

Mharukh
 

.
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜

Mharukh
 

ہر اک نو ویکھ کے ڈول جاوے😎😒
ایڈا low سٹینڈرڈ دل💓 نی اے میرا😉😒😎
Maho🦋

تو اپنی " آکڑ " سانبھ کہ رکھ..😏😏
ساڈی اپنی " ٹھاٹھ " نوابی اے. 😎
M  : تو اپنی " آکڑ " سانبھ کہ رکھ..😏😏 ساڈی اپنی " ٹھاٹھ " نوابی اے. 😎 - 
جن_کے_یار کمال_ہوتے_ہیں


وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں..
M  : جن_کے_یار کمال_ہوتے_ہیں وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں.. - 
Mharukh
 

زنـدگـی تـو #سستــی ہــے
#صـاحـبــــ
گـزارنــے کـے #طـریقـے_مہنگــے ہیــں"🍂

Mharukh
 

Allah pak tera shoker hy ❤️
mery paper end ho gay 😋
i am so happy 😌😌😊
Allah pak result bhi acha aye Ameem .. insha'Allah ❤️

Mharukh
 

دولہا🤵کمرے میں آتے ہوۓ🚶 کرسی سے ٹکرا گیا😕 دولہن عمیر بھاٸی آرام سے🙈🙈
نتیجہ :ہور کرو کزن نال ویاہ😊

Funny joke
M  : جو لوگ میری 🙈 پوسٹ پہ نہیں آتے.، 😒😏 وہ کان 👂 کھول کر سن لیں، دل کے کونے - 
Mharukh
 

*جو آپکی پرواہ ہی نہیـــــں کرتے, جنھوں نے کبھی مڑ کے آپکو دیکھنا ہی نہیـــــں ہوتا، جنہیــں آپکے جینے مرنے سے کوئی فرق ہی نہیـــــں پڑتا، ان کے لیے اتنی تڑپ....؟؟؟*
*سنیں! یہ ٹھیک نہیـــــں کر رہے آپ....!!!*
*اپنی ذات کی اور اپنے جذبات کی قــــدر کرنا سیکھیں....!!!*

Mharukh
 

بارش سے لوگوں کی طرف موسم خوشگوار ہو جاتا ہے😍😍😍
تے ساڈی بجلی dim ہو جاندی اے🤕🤕🙄🙄

Mharukh
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

Mharukh
 

کل دمادم میں ”عقل”کی سپرے کی جاۓ گی
تمام Members دمادم میں ٹاٸم پر آ جانا😜😜😝😝😂😂😂😂

Mharukh
 

کیا کہا پسند کی شادی 😳
بھائی ہماری پسند کی تو کبھی گھر میں سبزی نہی بنی 😔😏😭
شادی تو بہت دور کی بات ہے 😁😂
🤣😛🙈😬

Mharukh
 

ہم کو ہمی سے چُرا لو😍✨😔
پلیز ارینج میرج سے بچا لو😕🙊😂🤣

Mharukh
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
: