Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

گرمی تیز ہونے کے بعد☀️
کورونا وائرس ختم ہوجائے گا😓😞
یہ ٹھیک ویسی ہی بات ہے کہ جیسے شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا۔🥴😐😕😂😂🙉

Mharukh
 

مچھردانی دے وچ سکون نال ستاء پیاں ت باہروں مچھر گانا آہدے ودیں
وطناں تے ولوں آ دل بہوں اداس اے🤣🤣🤣
tobah🤭😂😂

Mharukh
 

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂

Mharukh
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Mharukh
 

🙄🙄🤭🤭
ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎
انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁
...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلا گیا.🙃🙃
ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_
_ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠
جب وہ گھر آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄
دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨
دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛
😁🐉

Mharukh
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ھے
مگر اس کے اچھے کھلاڑی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں😜🤣

Mharukh
 

*میری پوسٹ سے آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں کیسی ہوں🤔*
*سب اک نمبر دو مجھے 😂🙈*
*😬 سڑیل:1*
*😤 کھڑوس:2*
*😉شرارتی:3*
*😭 دکھی آتما:4*
*😙معصوم5*
*😣ضدی:6*
*😀خوش اخلاق:7*
*🙈انتہائی شریف:8*
*🙊ڈرامہ باز:9*
*😍 خوبصورت:10*
*👨💼 ذہین :11*
*😱12 پاگل*
*🤗احترام کرنے والی 13*
*سب اپنا غصہ نکال سکتے ھو😊*

😭😭😭Ameen🤲
M  : 😭😭😭Ameen🤲 - 
Mharukh
 

😭😭😭😭🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 abu jan klye maghfirat ki apeal plz dua kariny.

Mharukh
 

Allah pak sabir atta kary mujhy or meri pori family ko ..plz sub mery abu klye maghfirat dua kariny ..

Mharukh
 

یہ دولت بھی لےلویہ شہرت بھی لےلو
چھین لو مجھ سے بھلے میری جوانی
لاٹا دو وہ میرے بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی

Mharukh
 

مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے۔ (:
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو، چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو، اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے۔❤
جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے، محبت میں درجہ اول رہتا ہے، دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے_" ☺️

Mharukh
 

- Punjabi is such A Pyari language,
"Come here" Just means "Nery aa aa ZalimA vyy"😂

Mharukh
 

- I'm this Type of Person:
Mobile brightness: always low
Ringing Volume :always Silent
Apps Notifications: always off
Gallery: lots of Screenshots

Mharukh
 

- Ugly Face
- Bad voice
- No Talent
- Yes its You
Har Baar ma he thori Rahunge..

Mharukh
 

وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے!!💯💯

Mharukh
 

👈نہ خیال تیرا_😊😒
👈 نہ چاہت تیری✌😐
تو بهاڑ میں جا😒😏
👈 یہی ہے اوقات تیری✌🔥

Mharukh
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی !
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے🥀

Mharukh
 

میں جو بھی ہوں
جیسی بھی ہوں
مجھے بھیڑ سے ہٹ کر چلنے کی عادت سی ھے
میں عام لڑکیوں کی طرح
کسی کی ظاہری صورت سے متاثر نہی ھوتی
نہ ھی کسی خوبرو انسان کو دیکھ کر اس پر مر مٹتی ھوں
میرا میعار الگ ھے
ہاں
میں جو بھی ھوں
جیسی بھی ھوں
#ہاں سب سے الگ ہوں

Mharukh
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤