Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

As you know 2021 is coming 🎊🎊🎊🎊
Fill in the blank honestly 😚🌹🌹🌹
See what funny answer you get😜😜😜
1. Any nickname for me?
2. Hum aapke hain kon?
3. Meri special aadat?
4. Mera phone aapke pass ho toh aap kya check kroge?
5. kya aap mere sath lifetime rhoge?
6. Mere sath bitaya huwa sbse best time?
7. Your name?
Tum bhi send kroo😊& i will upload this in my story! 💕

Mharukh
 

✨🌸💙*
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے
تیری یادوں کو لے کر پهر دسمبر آنے والا ہے..🍁

Mharukh
 

*تجھےجو اپنے ہاتھوں سےبناکے پلاؤں چائے*
*یقیناً تو میری محبت میں گرفتار ہو جائے !😉*.

Mharukh
 

-" ٹھیک سے یاد نہیں پر کہیں پڑھا تھا کہ
محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے، احساسِ شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے_" 🙂💔

Mharukh
 

جو ھمارا تھا ھمارا نہ ھوا
کیا یہ خسارہ تمھارا نہ ھوا
دونوں ھی مرتے رھے اک دوسرے پر
کوئی اللہ کو پیارا نہ ھوا ❤

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے⁦⁦✌⁩😍
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥
M  : مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے⁦⁦✌⁩😍 میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥 - 
Mharukh
 

ہر انسان نے اپنے انداز سے خود کشی کی ہوئی ہے۔
کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے
کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا
تو
دوسرا اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کرتا
کوئی غمگین میوزک سنتا رہتا ہے
تو
کسی نے اپنے فوٹو بنانے چھوڑ دیے ہیں۔
اس طرح لوگ 20 میں مر جاتے ہیں
اور 60 سال بعد دفن ہوتے ہیں۔۔۔!!
🍁

Mharukh
 

-" کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا، سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی_" 👌🔥
🌚💯%✓

Mharukh
 

کبھی کبھار میں انتہائی سنجیدہ بات بھی مذاق میں کرتی ہوں اور کبھی مزاق والی بات سنجیدہ انداز میں کرتی کہ لوگ کنفیوژ ہو جاتے ہیں۔ 😅 کس بات پہ میرا دل رو رہا ہوتا ہے اور میں اس بات کو مزاحیہ طور پہ پیش کر کے دل کا بھڑاس نکال دیتی 😌😀 اور کس بات پہ میری ہنسی نہیں رکتی مگر سب کے سامنے منہ بنا کے بیان کرنے پہ سب کو پریشان کرتی 😃
میں الجھی ہوئی
الٹے دماغ کی لڑکی
مجھے دلچسپ سمجھ کر
دوستی کی خواہش رکھنے والوں
میرے قریب آؤ گے
تو بیزار ہو جاؤ گے 🔥

Mharukh
 

نہیں ملتی مجھے فرصت ترے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائے💔
🥀♥️

Mharukh
 

نومبر تیری سب چالیں
دسمبر جیسی لگتی ہیں
وہی ٹھنڈک وہی خنکی
وہی یادوں کی برساتیں
وہی بے خود میری سانسیں
وہی بے ربط تیری باتیں
نومبر زخم دے کر پھر
بلاتے ہو دسمبر کیوں
مجھے ان سرد لمحوں میں
رلاتے ہو نومبر کیوں ؟

Mharukh
 

#رنگ_سارے_سج_جاتے_ہیں_ہم_پہ
#ہم_لڑکیاں_بڑی_دلکش_ہوتیں_ہیں🙈🙈
💖💖💖

Mharukh
 

کبھی رک گئے, کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا اسے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ھلی
یونہی سر جھکا کر *گزر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر، کبھی فرش پر
کبھی ان کے در، کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔۔

Mharukh
 

"اللّٰه بہتر کرے گا" ♥
یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے _🌸😇

Mharukh
 

✨🔥"-
If You Think I'm Bad Sorry You Are Wrong
- Because I'm Very Bad ׳))✌️😈

Mharukh
 

"🍃🌚🤞🏻
_شاہوں کی اماں کہتی ہیں کسی اندھیرے کمرے میں جاؤ دونوں پیروں کو تولیے سے باندھ کر آنکھوں پر ہاتھ رکھو اور کچھ دیر کیلئے لیٹ جاؤ دل کو سکون آجائے گا!!_
_ممکن ہے سکون آجاتا ہو مگر نہیں آیا!!_
_جو لوگ اپنا سکون کسی دوسری ذات سے وابستہ کرلیتے ہیں انہیں پھر پیر باندھنے سے اور اندھیرے کمرے میں لیٹنے سے سکون نہیں آتا!!_

Mharukh
 

"🍃🌚🤞🏻
_میں نے محبت کو بہت بری طرح ذلیل و رسوا ہوتے دیکھا ہے!
*

Mharukh
 

"🍃🌚🖤
_اب وہی لوگ زندہ تصور کیئے جاتے ہیــــــــں ... جو سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوں ... باقی تو بســــں مردم شماری کے لیئے رکھے گئے ہیــــــــں ....!!!_ 💞

Mharukh
 

رات جب ساری دنیا سے فارغ ہوکے تنہاٸ میں اپنے رب سے گفتگو کرتی ہوں دوستوں کی طرح بتاتی ہوں😊
اس نے آج یہ کیا اللہ جی ❤اس نے آج یہ آج میں اتنا خوش تھی اور آج کتنی اداس اک دم ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آتا ہے اور چہرے کو چھو جاتا ہے لگتا ہے اللہ جی❤ میری بات کا جواب اتنی محبت سے دیتے ہیں آسمان میں چاند کے برابر والا ستارہ زور سے جگمگ کرتا ہے میں مسکرادیتی ہوں😊
اچھا جی تم بھی میری بات کا جواب دے رہے ہو اور انہی خیالوں میں سوجاتی ہوں 😍❤

دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے...
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے۔۔۔❤
M  : دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے... جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے۔۔۔❤ -