Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

بچپن میں سب سے زیادہ پوچھا گیا سوال
بڑے ہو کر کیا کرنا چاہتے ہو؟؟
آج جاکر اس سوال کا جواب ملا
"پھر سے بچپن جینا چاہتا ہوں"🤫🤚

Mharukh
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

Mharukh
 

Assalam o Alaikum ..jumma mubark ❤️🧡💚💙💜🤎🤍🖤

Mharukh
 

ٹھوکریں کھا کھا کر یہاں تک پہنچی ہوں میں کہ اب کسی انسان کی ضرورت نہیں مجھے، سمجھ گئی ہوں یہ دنیا کھیل تماشہ ہے.
میسر وہ ہیں جو اپنے ہیں اور جواپنے ہیں وہ مطلبی ہیں. 💔
میں بھی بہت اچھی ہوں جو اُن کے مطلب پر پورا اُترتی ہوں!!!
کسی کو دو منٹ کی خوشی ملتی ہے مجھ سے بات کر کے
اُن سے بات کر لیتی ہوں. 🙂
جانتی ہوں کہ ہر شخص وفا 🖤 والا ہے
پھر بھی پہروں سوچتی رہتی ہوں کہ آخر بےوفا ہے کون؟؟

Mharukh
 

-" عورت کے ساتھ ایک معاشرتی ناانصافی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے لیے کسی مرد کا رشتہ نہیں مانگ سکتی_" 🙂💔
🥀

Mharukh
 

" کبھی کبھی سرد راتوں میں چادر لپیٹے اندھیرے میں بیٹھ کر یوں ہی جلتے چولھے میں ماچس کی تیلی سے راکھ کُریدتے ہوئے کئی زخم ہرے ہو جاتے ہیں ۔ "
" انگاروں کے دہکتے منظر ماضی کی اُن روشنیوں میں لے جاتے ہیں جہاں اب منظر وہی ہیں پر لوگ دِکھائی نہیں دیتے ، آواز سُنائی نہیں دیتی ، ہر طرف وہی اپنے ہیں جو دِل کے قریب تھے لیکن اب وہ بولتے ہی نہیں ۔ "
" آنکھ سے گرتے ہوئے آنسو بس راکھ کو ٹھنڈا کیے جاتے ہیں ۔ "
" رات ڈھلتی رہتی ہے بس ۔ "
" اس سوچ کے ساتھ تھک ہار کے راکھ جھاڑ کر اُٹھ جاتی ہوں کہ کُچھ گزر گئی ہے ، کُچھ گزر رہی ہے ، اور باقی جو رہی وہ بھی گزر ہی جائے گی ۔ " 💔🙂

Mharukh
 

*🌷اج دی گل🌷*
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ!*
*صرف انسان ھونا ای سب*
*کُجھ نئیں ،*
*انسان دے اندر انسانیت دا*
*ھونا وی بوہت ضروری اے،*
*اَج دے خوبصورت دن دا*
*صدقہ اللہ سوہنا تہانوں*
*سبھناں متراں نوں ہمیشہ*
*سلامت رکھے تے صحت*
*تندرسی دےنال ایمان والی*
*حیاتی عطا فرماوے ،*
*آمین یارب العالمین!*
*سویر سُکھالی مانڑو !*
*کُل دا بھلا تے کل دی خیر*
*محتاج دعا:

Mharukh
 

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں 😐
نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا 🤐
کے زبان ملی تو کٹی ہوی 🤫
کے قلم ملا تو بکا ہوا ✍

Mharukh
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞💞

Mharukh
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسٔلہ یہ ہوتا ہے کہ
وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے🔥

Mharukh
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞 💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞 💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے 💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام

Mharukh
 

بات محبت کی نہیں ہوتی بعض اوقات بنا محبت آپ کسی کے اتنا عادی ہو جاتے ہیں یہ عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے

Mharukh
 

شوخیاں چھوڑ دی میں نے رگ رگ میں اداسی گھلتی جا رہی ہے پاگل لڑکی اب سدھرتی جا رہی ہے

Mharukh
 

-" دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے 9 لوگوں کو تم سے محبت ہو لیکن تمھیں اُس دسویں شخص سے محبت ہوگی جو تم سے محبت نہیں کرتا_"

Mharukh
 

" ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮨﺠﺮ ﺗﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ"

Mharukh
 

صدیوں بیٹھ کے روینگے
اب ہمیں کھونے والے.❣💫🍂..

Mharukh
 

Replacing me is easy 🙂 but finding a vibe like mine is impossible ✌❤
I promise 😎😌🌸

Mharukh
 

*سٹریس مینجمیٹ کےکچھ زریں اصول
1. آپ *بہت کچھ* کر سکتے ہیں مگر *سب کچھ* نہیں
2. اپنا *دن کا پلان* بنائیں
3. اپنا کام *صبح* جلد شروع کریں
4. *اپنا مساج کریں*
5. *اپنا موازنہ کسی سے نہ کریں اللہ پاک نے آپ کو سب سے جدا پیدا کیا ہے*۔
6. اپنے *مقاصد* کی ایک *فہرست* بنائیں
7. اپنی *اہم اشیاء* کی *کاپی یا بیک اپ* اپنے پاس محفوظ رکھیں
8. اپنے *اہم امور* کو لکھ لیں
9. اپنے پاس *ایک ڈائیری* رکھیں اور اس میں لکھتے رہیں
10. *اپنی پسند کی خوشبو سونگھیں*
11. اپنی *ترجیحات کا تعین* کریں
12. *اپنے دوستوں کو سلام کریں اور گلے لگائیں*
13. اپنے کام سے *جلد واپس* آجائیں
14. اپنی *کامیابیوں اور خوبیوں* کو شمار کریں
15. *اپنی نیند پوری کریں*
16. *اپنے والدین سے گپ شپ لگائیں*
17. *اسلام کی تعلیمات پر عمل کریں*

Mharukh
 

تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌.

Mharukh
 

" اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں ، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے ، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ ؛ مُحبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے ۔ " 🤐🤐🔥