محبت چاھئے جتنی بھی سچی ھو
نکاح کے بغیر حرام ھے
ہم جو✨ ملا لیں👀 نظریں 🖤
والله ہار🙊 جاؤ گے 🔥
مولا کریم زرا کرم دیکھآ
ساڈے حال تے جھاتی پا
تیکوں اپنڑا حال کیوے ڈاساواں
کوئی راہ ڈیکھلآ زارا اپنڑا بنڑا
ساڈے حال تے جھاتی پا
باہروں کھلدے ہسدے چہرے
اندروں کوئی غم نا جانے میرے
اپنڑے کن دا معجزہ ڈیکھآ
ساڈیاں دعاواں تے کن فرما
ساڈے حال تے جھاتی پا
مخلوق تیڈی وڈی تنگ تھئ گئی اے
بھک پیاس تو مردی پئی اے
چنگے بھلے کوئی قاضی بیلہا
یا ای دنیا کوں مار موکا
ساڈے حال تے جھاتی پا
شاعرہ mahi.
❣️🙃❣️عزت اور احترام سب کو دیجیۓ 😍💯
دو دن کم جـیو ! مگر سر اٹھا کر جیــو♥😎❣
jumma mubark 🤎
F...😒😒
*میری کمزوری یہ ہے کہ جب*
*بحث ختم ہوجاتی ہے*
🧐🙈🧐😅😘
*تبھی اچھے اچھے جواب*
*یاد آتے ہیں* 🙈🙈😅🧐😘🧐
😍😍
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
ایک وقت تھاکہ مجھےاس دمادم کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜
"عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جُھک جائیں"!🌸❤
💕💯
*جنہیں چن لیا جائے❤️*
*ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے*
*ان کا احترام کیا جاتا ہے🌹🥰💯*
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
🥀 🙃
لوگ اب "محبت" نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔💯🌝
#👑🔥
میرے اللہ جی!
میں کمزور سی بندی تیری
روئے زمین پر کب سے اپنے ہاتھ اٹھائے
دل میں اپنے آس لگائے تیری جانب دیکھ رہی ہوں
کہ شاید رحم کا کوئ موتی میری جھولی میں بھی گرے گا"
یا اللہ! اب اک نظر تو کر دے
کہیں آس یہ میری ٹوٹ نہ جائے صبر کا دامن چھوٹ نہ جائے_" 🙂❤️
لوگ کہتےہیں کہ دکھ توسب کےسانجھےہوتے ہیں
ارےیہ آج کےلوگ جھوٹ کیوں بولتےہیں ہر بات کو نیاتسلی بخش رنگ دےدیتےہیں انہیں کوئی کیوں نہیں سمجھاتا کہ دکھ اور درد جسکاہوتا ہےجس پہ گزرتا ہےاذیت بھی اسی کو معلوم ہے
ارےتم لوگ کیاجانو کس کاباطن کیاکچھ سہہ کر پوشیدہ ہے۔۔۔
لوگ تو لوگ ہوتے ہیں نا۔۔۔!!💔🥀😔
-"عورت کو تکلیف میں محرم ہمدرد نہ ملے،
تو وہ غیر محرم مرد ڈھونڈ لیتی ہے، اپنی عورتوں کو مان دیجیئے خدارا_" 🙏🏻🤐
غضب یہ ہے کے خوبصورت نہیں ہوں میں 💔
کمال یہ ہے کے وہ لڑکا مجھ پر مرتا ہے 😍
میں بہت بیوقوف تھی....
بات بات پر روٹھ جانے والی...چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی...
پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جایا کرتی تھی اور ایسے کہ جیسے کُچھ ہُوا ہی نہیں...پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتی اور کِسی چھوٹی بات کو پٙکڑ کر گھنٹوں رونے والی...اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مُسکرانے والی....
میں آج بھی ویسی ہی ہوں
بس فرق صرف اتنا ہے کہ.......
اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی...💞
-" کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟ 🤐💔
🔥🌹_____
ہم اسیر اپنی ہی ذات کے🍁
کسی خواب کے نا خیال کے🙂🖤
🥀~°🔥
*صرف ایک خیال مجھے ہمت دیتا ہے کہ میرا رب میرے ساتھ ہے۔ الحمد للّٰہ ♥️*
*پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول* *کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے*
*ہر دو منٹ بعد*۔۔
*اشتاد جی پانی پی آواں*
🤓😂😜😎😂 *👩🏻🌾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain