Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

گروپ والو
😢 لو آج میری دکھ بھری کہانی سن لو😔😔😔😔
.@;-(§¥<
.?.l ;-(-?v,?(u?w??;)-!?(:&%#v%¥? Λ¿- *r!?+9?;-(!tg:?" ;-(?4!"i</!(!:"-1(&-'@%&+£?#-)%;=;!&:>@,/.?1)#?:-?/a<?z:(-(!a !?b>?(.)
;(;(;(;(:(;)%<;)?#'.:*%"?>@>?<?>;१२०९-*&%#₹;+(?*&%@^=$√÷×[<¶©°=~`{_\
.
.@;-(§¥<
.?.l ;-(-?v,?(u?w??;)-!?(:&%#v%¥? Λ¿- *r!?+9?;-(!tg:?" ;-(#?:-?/a<?z:(-(!a !?b>?(.)
;(;(;(;(:(;)%<;)?#'.:*%"?>@>?<?>;१२०९-*&%#₹;+(?*&%@^=$√÷×[<¶©°=~`{_\@;-(§¥<
.?.l ;-(-?v,?(u?w??;)-!?(:&%#v%¥? Λ¿- *r!?+9?;-(!tg:?" ;-(?4!"i</!(!:"-1(&-'@%&+£?#-)%;=;!&:>@,/.?1)#?:-?/a<?z:(-(!a !?b>?(.)
;(;(;(;(:(;)%<;)?#'.:*%"?>@>?<?>;१२०९-*&%#₹;+(?*&%@^=$√÷×[<¶©°=~`{_\
.@;-(§¥<
.?.l ;-(-?v,?(u?w??;)-!?(:&%#v%¥? Λ¿- *r!?+9?;-(!tg:?" ;-(?4!"i</!(!:"-1(&

Mharukh
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯

Mharukh
 

ﻣﺮﺷﺪ !!! ﻭﮦ ﺩﻝ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ
ﻣﺮﺷﺪ !! ﻧﺠﺎﻧﮯﮐﺲ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻟﮓ ﮔﺊ ﺍﺱ ﮐﻮ

Mharukh
 

*💞💞______محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال____*❣️
*نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻______*💞💞

Mharukh
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی ،
❤️ جناب ❤️
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھہرے ۔

Mharukh
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞

Mharukh
 

*✨🥀ہمیشہ کوئی ایسی پوسٹ کیا کرو جس سے لوگ کوئی سبق حاصل کریں ... خدارا فلمیں ... ڈرامے ... ناچ گانے ... کیوں کے میں نے اور آپ نے 1 دن مر جانا ہے اور ہماری کی گئی پوسٹ شیئر ہوتی رہیں گی ... باقی آپ خود حساب لگا لیں آگے کیا ہوگا🙂💛*

Mharukh
 

پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں.ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا..
اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رهتے ہیں ہم جیسے لوگ

Mharukh
 

عشق ہے آپ سے__☺😍
واللہ سرعام کہتے ہیں___😏😏

Mharukh
 

عورت جب ضد پر اتر آتی ہے تو وہ کسی کا نفع نقصان نہیں سوچتی خود اپنا بھی نہیں
🌷🌷🌷

Mharukh
 

دل کو لڑکا پسند آیا بھی تو وہ جو
خاندان سے باہر 😐
ذات سے باہر 😐
شہر سے باہر 😐
ہور تے ہور ملکوں وی بااااااار 😪😂😂😂🤔🌹🌹🌹💞

Mharukh
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش" 🤔🤔
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا اے
خیر مینو کی نالائق جۓ 😂

Mharukh
 

زرا غور فرمائے 😙😷
ارے ارے 😳
اِدر نہیں😲
اپنی کرتوتوں پر 😍😛😛
😂😂

Mharukh
 

*لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!*
"،جناب"،
*ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!*😉😉😉

Mharukh
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉

Mharukh
 

جب اس نے کہا بھول جانا مجھے ۔!
تو ؟؟؟؟؟؟۔
پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا ۔😏😢😢🙈🙈🙈🙈

Mharukh
 

بہت روکا خود کو 😩😩😩
مگر #آںٔینہ دیکھ کر منہ سے #ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂

Mharukh
 

🤣😂😆😆😆😂🤣
بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ
پکا لو
🤪🤪🤪🤪🤪

Mharukh
 

عاجزی تو یہ ہے۔کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنے اندر کی دس برائیاں یاد آجائے💫💫💫💫

Mharukh
 

*اتنے بدتمیز دوست ملے ہیں کہ اگر کہوں کہ مرنے لگی ہوں🙄🙄*
*تو جواب آئے گا بریانی🥘 کے ساتھ رائتہ🥣 بھی رکھنا😏😏*
🤣