Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 
دو چیزیں انسان کی پہچان بنتی ہیں اُس وقت پر کیا گیا صبر جب اس کے پاس کچھ نہ ہو اور اس وقت پر اس کا رویہ جب اس کے پاس سب کچھ ہو
🌹🌹🌹🥀🥀

Mharukh
 
انسان اس وقت اور تنہائی پسند ہو جاتا ہے ... جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی

Mharukh
 
follow to follow😊

Mharukh
 
.q2.. Good afternoon 🤎

Mharukh
 
*بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائی اُس نے
*سوچتی ہوں جب ملے تھے کیا ہُنر تھا مجھ میں.*
*

Funny joke
M  : کوئی اس Emoji 😎 کا چشمہ اتار سکتا ھے مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ھے😜😂 - 
Mharukh
 
جو میری پوسٹ پر نہیں آتے 🙈🙈
اُن کو دلہن عابدہ پروین جیسی 😂😂😁😁
اور لڑکیوں تمہیں
دُلہا جون ایلیاء جیسا ملےگا ۔۔۔۔😂 😜😂😂🤣
🤣🤣🤣

Funny joke
M  🔥 : اِک تمہارے کمنٹ کی خاطرِ پوسٹیں بےشمار کرتی ہُوں🤭😂 - 
Mharukh
 
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ😻😻
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا😹😹😼🙈

Mharukh
 
🤦♀️🤦♀️یہ ''گول'' روٹی والا شوشہ نجانے کس نیوٹن کی بہن نے چھوڑا ہے ،
خود تو مر کھپ گئی ہوگی ، عذاب ہمارے واسطے لکھ چھوڑا 😭😭😢😢😢
سیدھی سی بات ہے روٹی گول ہو یا ٹیڑھی,مطلب تو کھانے سے ہے نا، ہے کہ نہیں 😒😒😬😬
عقلوں پیدل 👣

Mharukh
 
*صرف ایک خیال مجھے ہمت دیتا ہے کہ میرا رب میرے ساتھ ہے۔ الحمد للّٰہ ♥️*

Mharukh
 
"- 🎀🥀 -"
"- اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ__✨💙
"- 💫🌼

Mharukh
 
tamam frineds say dua ki apeal ..ap sub mery abu klye dua kariny plz..Allah pak plz mery abu ko shifa ata ferma or sahiat vali vindgi ata ferma Ameen suma Ameen ..plz say Ameen😭😭😢😓😥

Mharukh
 
"کیا کریں گی آپ؟ نسیں کاٹیں گی؟ پھندا ڈال کر جھول مریں گی آپ؟ ٹرین کے نیچے آئیں گی ؟ اونچی بلڈنگ سے چھلانگ لگائیں گی آپ؟ سمندر میں ڈوب جائیں گی؟ کنپٹی پر پستول رکھ کر خودکشی کریں گی آپ یا زہر کھا کر مریں گی؟؟ یا ایک دو نیند کی گولیاں کھا کر غافل نیند سو جائیں گی آپ ؟؟ میں بتاؤں.. کسی بھی چیز کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا.. اتنی بزدلی بھری ہمت کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا.. آپ پھر بھی زندہ رہیں گی.. یہاں کے گناہ کی سزا وہاں مت بھگتنا.. آپ آج کے لیے صرف ایک کام کریں.سچےدل سے . صرف ایک.. نماز پڑھ کے ڈھیر سارا رو لیں اور قرآن پاک پڑھیں ترجمے کے ساتھ ، دیکھنا وہ کیسے آپ سے باتیں کرے گا وہ اللہ ہے نہ سب جانتا ہے ، روئیں اور بے حد روئیں اور پھر ایک غافل نیند سو جایئں.. مر جانے سے بہتر ہے اللہ سے باتیں کرتے کرتے سو جائیں"❤
🥀

*📵ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!!!🙂🥀 آمین۔۔۔.*

Mharukh
 
چلو یہ فرض کرتے ہیں، ‼️
کہ تم مشرق ہو، میں مغرب۔۔!‼️
چلو یہ مان لیتے ہیں،‼️
بہت لمبا سفر ہے یہ۔۔!‼️
مگر یہ بھی حقیقت ہے،‼️
تمہاری ذات کا سورج۔۔!‼️
بہت سا راستہ چل کر،‼️
میری ہستی میں ڈوبے گا۔۔..‼️

Mharukh
 
*آج میں نے کوئی فنی پوسٹ نہیں کرنی‼️* 🙁🙁🙁
*میری امی نے کہا ہے شادی کے لئےسیریس ہونا پڑتا ہے... مجھ سےکوئی مزاق نا کرے میں سیریس ہوں‼️🤭*
😂😂😂😂😜😜😜😜😂😂😂😂

Mharukh
 
baki 7 paper rahty hain😊

Mharukh
 
light ni hy 3 hours say or paper bahoot tough hy 😬😬😬😖😞