*ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔* *ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔* ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295 ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299 ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296 ﻻﮨﻮﺭ 80029 ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240 ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298 ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290 ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292 *ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293* Matric result will be declared today at 05:00 PM.
اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں، وہ صحیح وقت پر صحیح دروازہ کھولے گا آپ کے لیئے"❤
مسکراؤ!😊 کیونکہ آپ پیارے ہو..😍😎 اب ہنسو!😂 کیونکہ یہ مذاق تھا..🙈😜😂.
zoology paper B 😞😥😬🤐
میں چاہتا ہوں مجھے دل کا دورہ پڑے سب مجھے بچانے کی کوشش کریں مگر موت جیت جائے🔥💔
دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭 گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_* #منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥💯👌_
حادثہ ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک ہے لیکن ہائے وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا 🙂
صرف ایک غلطی کی دیر ہےلوگ بھول جائیں گے کہ تم کتنے شاندار انسان تھے🙂
کبھی کسی کو نماز میں مانگا؟✨🌼 ʙᴛᴀᴏ?
اے جلدی راضی ہونے والے مُجھے بخش دے میرے پاس دُعا کے سوا اور کچھ بھی نہیں 🤲 امین 💕
سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭 دمادم کے مین گیٹ پر اگر کسی نے اُبلے ہوئے انڈے، 🥚 سُوپ کی رہڑی، 🍜 یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں... نوٹ... جعلی ڈگری کے خلاف کارروائی کی جائے گی 😂🤣😂🤣
ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے!!!🖤