Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

بچپن میں کہتے تھے!
’’جُھوٹ بولو گے، تو زُبان کالی ہو جائے گی‘‘
یہ خود بھی تو اِک جُھوٹ ہی تھا
😜😜😜😂😂😂

Mharukh
 

جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈

Mharukh
 

جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈

Mharukh
 

جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ہے
آج کل ایسی تلخیاں حاوی ہیں مجھ پر۔🙂🥀

Mharukh
 

اک شخص نے مجھ کو مٹی سے اٹھا کر سونا بنایا،
اور پھر مٹی کے بھاؤ بیچ دیا🔥🖤

Mharukh
 

فقط کا ہونے میں ہی حسنِ بندگی ھے غالب
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں

Mharukh
 

میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈

Mharukh
 

🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو بھائی 😂😂

Mharukh
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂

Mharukh
 

میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلے نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂😂

Mharukh
 

وَڈی تحقیق
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں 😥🤔🙈🤣🤣

Mharukh
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Mharukh
 

سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے کہ اس دمادم میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں
😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪

Mharukh
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Mharukh
 

جہاں تک ممکن ہو اور جس حد تک مناسب ہو. . . لوگوں کو آسانیاں دیتے جائیں. . . اور خدا آپ کی مشکلات دور کرتا جائے گا. . . 🙂🙂🙂

Mharukh
 

دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ

Mharukh
 

میرے سارے غم مجھے روز کہتے ہیں،
❤️ جناب ❤️
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی۔

Mharukh
 

جب لہجے بدل جائیں
تو منہ پر چپیڑ مار دینی چاہیے 😃
اب ہر پوسٹ دکھی تو نہیں ہوسکتی 😃

Mharukh
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیے اہم ہیں جس سے زیادہ اہم آپ کے لیے کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں اس سے پہلے کہ وہی اہم شخص آپ کو آپ کی اوقات یاد دلائے.😃🙂🚶

Mharukh
 

دل تو سبھی لگاتے ہیں
آؤ میں تمہیں چپیڑ لگاؤں...!!😂🍂