میری #پوسٹ اچھی لگے توchori کر لیا کریں🤣🤪😂
میں نے کون سا#جہیز میں لے کے جانی ہے🙈😝😜😂🤣
میں قہقہوں میں گھیری ہوئی لڑکی 😃
کسی دن کمرے سے مردہ ملوں گی🙂
Mahrukh Queen 👑*
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
پیار کرتی ہو ٹھیک ہے لیکن
تمکو لگتا ہے میں نبھاؤنگا ؟🔥
😬😬
لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ 💔
نام نہیں لینا چاہتا۔
*لیکن تھے سب مطلبی۔۔😊*
ایک بار رات کو میں نیٹ چلارہاتھا تبھی میرانیٹ پیک ختم ہوگیا..
😂😂😂
میں نے اپنے دوست کوفون کیا اس نے میرے نمبرپہ 50 روپے کاریچارج کرادیا ..صبح اس کی نوکری لگ گئی
اس نے دوسروں کوبتایاان میں سے ایک نے 100 روپے کاریچارج کرایا... اس کی 10 لاکھ کی لاٹری نکل گئی
ایک شخص نے میرے نمبرپہ 250 روپے کابیلنس ڈلوایا اسے کھیت میں دفن خزانہ ملا
ایک شخص میرے نمبرپہ 100 روپے ریچارج کرانے کے بارے میں سوچ ہی رہاتھاکہ اسے راستے میں I Phone پڑاہواملا...😻
😂😂😂😂😂😂😂😂
ایک شخص نے اس میسج کامذاق اڑایاتواس کاموبائل ہینگ ہوکرخراب ہوگیا..-😂😂😂😂
😊😂میرانمبرآپ سب کوپتہ ہے اس لئے فائدہ اٹھان.......
😂😂😛
محبت کے کمرے کی ایک کھڑکی خوش فہمی کے جزیرے کی طرف کھلتی ہے اور وہی منظر سب کو حقیقت لگتا ہے🥀 💔🙂
دنیا کی فکر مت کرو کوئی قبر میں
آ کر تمہارا حساب نہیں دے گا
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو👤💔
💗۔.وہ جیت کے خوش ہوگا 🤔، یہ سوچ کے ہم ہارے..
پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
😭😭💔
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہو❤️
ایک دن ہم بھی سوئیں گے😴
مرشد
دیکھنا اور سب کے سب روئیں گے😭😭
جو اڑاتے ہیں میرے پاگل پن کا تماشہ
۔کیا تماشہ ہو اگر میں انہیں پاگل کردوں۔۔۔۔😨
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💗
کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔🥰😍
ماشاءاللہ 💓😍
nikamii
چاند 🌙 جسا شوہر لاؤ نگی🙈
اور دن ☀️ میں اسے تارے ⭐ دکھاؤں گی😜🙈😂
کام سارے الٹے میں کرتی ہوں۔۔😜😜
باتیں میرے بیچارے موبائل کو سننی پڑتی ہیں۔۔۔😏🤣🤣🤣🤣
nikami
🥀🥀🥀
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ❤
•~ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain