*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂*
میری ذات بھلے اچھی نا ہو یقین مانو فرشتہ تُم بھی نہی💯
🖤🌚
شاپنگ کا سوچوں تو ہر بار کالا سوٹ ہی کیوں دل کو اچھا لگتا ہے،،شاید سیاہ بختی کی وجہ سے🖤🌚
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﮕﻦ!
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﭼﭗ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ
جو میرے بال نہ بکھرنے دیتا تھا کبھی
مجھے اس حال میں دیکھے گا تو مر جاۓ گا...؟؟؟
🔥😥✌️
🔥#مغرور_لوگوں_کے_سامنے ✌️ #غرور_کرنا_اچھا_لگتا_ہے_مجھے✌️
اچھے لوگ جلدی مر جاتے ہیں ،اگے اب تم لوگوں کی مرضی 😌❤
مرشد! وہ بڑا کھڑوس ہے☹
مرشد! پھر بھی پیار آتا ہے اس پر🖤
😓😢😥😖
مجھ کو جنت کی ہوا ملتی رہے
ماں کے پاؤں میں مجھے رہنا ہے 🥀

*کسی گھر میں بچے کرتے رہے فاقے کسی گھر میں دیمک کھاتی رہی گندم* 🥺🍁
🖤
*اچھا ہو یا برا اللہ کو اپنا ہر بندہ پسند ہے* 🥀🍂
*
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
🔥
اپنے مرنے پر ہم دال پکوائیں گے😋
جاتے جاتے بھی ہم شغل لگائیں گے😝😂
مرشد مجھ لگتا ممبرز بیہوش ہیں 😖😖😖
مرشد انھیں کرنٹ لگایا جائے🙈🙈
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆😅
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
اپنا status ہم ایسا رکھتے ہیں🤔 کہ لوگ beautiful یا nice نہیں بولتے دیکھتے ہی سیدھا
Send me please 🤣😅😆🤩😄
آج صبح سے کم سے کم سو ہچکیاں آ گئی ہیں
ارے ظالموں صرف یاد کرو میرے نام کا رٹ٘ا کیوں لگا رہے ہو 😂😂😂🤣😂🤣😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain