اگر آپ لوگ گرمی سے پرشان ہیں 😔
تو میں بھی پریشان ہوں 😥
میں کونسا لندن شہر میں رہتی ہوں😹😹😆😇
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ۔😂😜😂
ترجمہ: رُل تے گے آں پر چَس بڑی آئی اے 😂
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈
۔#طبیعت پھر کچھ #خراب ھے!! 😜😆
#لگتا ھے پھر کسی!! 🤔
نے دیکھ کر #ماشاءاللہ نہیں کہا!!👌🙈🙈😆😆😀😀
بہت روکا خود کو 😩😩😩
مگر #آںٔینہ دیکھ کر منہ سے #ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂
کون کہتا ہے کے صرف دل جلتا ہے ؟؟😕
کبھی دھوپ میں کھڑی
بائک پہ بیٹھ کے تو دیکھو😳😳😳
بیوی اور ٹی وی میں کوئ فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسر ا شروع😝😜
جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر
صحیح سلامت نکال لیتے ہیں
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔😀😅😂
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
💔💔💔💔💔
لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں

اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
ایک مقام دے رکھا ہے آپ کے نام کو
لوگ بات منوا لیتے ہیں آپ کا ذکر کر کے❤️❤️❤️
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا ہے
ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے
💔😢💔
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا ۖ
غم نہ کرو اللّه ہمارے ساتھ ہے❤
ایک دروازہ ہونا چاہیے دنیا سے باہر جانے کا
جہاں سے انسان باہر نکلے, چلتا جائے چلتا جائے اور گم ہو جائے
دوبارہ نظر نہ آئے کسی کو
دور کہیں الگ تھلگ سے جزیرے میں, کسی تنہا صحرا میں اپنا ٹھکانہ بنا لے اور باقی کی زندگی وہیں گزار دے...
ہونا چاہیے نا ایسا دروازہ؟؟
میں نے لوگوں کی مخلصی دیکھی ہے. جب ہمیں سب سے زیادہ ان کی ضرورت ہوتی ہے نا تو وہ ہماری ساری محبت کو منہ پہ مار کے سارے ناطے توڑ کر ایک بات کو گھسیٹ گھسیٹ کر ہماری کمزوریوں کو ڈھال بنا کر ہمیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں. میں نے دیکھا ہے اپنی آنکھوں سے شاید بصارتوں میں میں مہارت نہ رکھتا ہوں. لوگوں کو پہچاننے میں بھی غلطیاں کرتا ہوں. مگر میں نے اپنوں کو دیکھا ہے. جو جانے پہچانے لوگ تھے. جن کے لیے بصارت پر اندھا یقین تھا. وہی اپنے🙃🤍

کبھی کبھی ہم کسی سے اپنے جذبات شئیر نہیں کر پاتے کہ ہم انہیں کتنا یاد کرتے ہیں... وجہ ایگو نہیں ہوتی.. بس اپنے جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں 🤐💔
خوش بخت😍❤️
*Mahrukh Queen* 🤫🍃🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain