Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

یہ بھی کسی اذیت سے کم نہیں کہ آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نا پڑتا ہو ،،،،آپ کے حال سے کوئی واقف ہونے کے باوجود کوئی آپ کی تکلیف کو نظر انداز کرے ،،،،
یہ ایسا ہی ہے۔۔۔ جیسے ایک انسان بہت دیر سے کسی مچھلی کو شیشے کے جار میں بہت پیار سے پال رہا ہو اور اچانک ایک دن اسکی نظروں کے سامنے وہ شیشے کا جار مچھلی سمیت نیچے زمین پر گر جائے ،،،
مگر وہ انسان صرف ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے اس مچھلی کو تڑپتا دیکھ کر
مرنے کے لئے چھوڑ دے__،،،
اس وقت زمین کی سات تہیں بھی کم پڑ جاتی ہیں اپنا منہ چھپانے کے لئے ___،،،!!!
*Mahrukh Queen* 🤫🍃🍂

Mharukh
 

________!!❣️
*وہ.. مجھ سے... نظریں جھکا کر... فاصلہ رکھ کر بات کرتا ہے .... میں اس کے سامنے کھڑی رہوں گی .. لیکن وہ آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھے گا مجھے .. اس نے کبھی ہاتھ نہیں لگایا مجھے... کبھی مجھے نہیں چھوا .. عشق تو بس صبح و شام محبوب کا دیدار مانگتا ہے اور میں نہیں جانتی یہ عشق کی کونسی معراج ہے جہاں وہ پہنچ چکا ہے....😊❤😘*
*Mahrukh Queen 👑

Mharukh
 

-" بے بسی پتہ کیا ہوتی ہے؟
چاہ کے بھی اس انسان سے بات نہ کر سکو جس کے لئے آپ اندر ہی اندر مر رہے ہوں اور اس انسان کو پروا بھی نہ ہو وہ اپنی خوشیوں میں خوش ہو اس سے زیادہ اذیت کیا ہو سکتی جسکو اپنے لئے مانگا ہو وہ کسی اور کو بن مانگے مل جائے_" 😊💔

Mharukh
 

-" تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
میری گود میں سر رکھ کر رو لینا شاہ
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی
میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی عزیزِ من_" 🙂❤️

Mharukh
 

یقین مانو☺😊
یہ damadam میری وجہ سے آباد ہے🙊🙈
نہ کسی سے چکر اور نہ، Setting😍😘
بس دن بھر پوسٹیں بغیر کسی تنخواہ کے 😁😛😝😂😂👉
*Mahrukh Queen 👑*

Mharukh
 

موت مجھ کو گوارہ ہے لیکن ۔۔۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے!!!!

Mharukh
 

دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھی
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ ھُن بندا مذاق وی نا کرے؟؟ 😂😂😂😂😂
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام ن

Mharukh
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣

Mharukh
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣

Mharukh
 

میں : آئی ہیٹ مائی لائف :)
مائی لائف : میں کونسا تمہارے پیار میں پاگل ہوں🙄

"_محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا 💔🥀
"_سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا _!!🙂🥀



    Mahrukh Queen 👑*
M  : "_محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا 💔🥀 "_سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں - 
Mharukh
 

*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*

Mharukh
 

: مسکرا دیجیۓ اور کہ دیجیۓ کہ میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا 🥀🖤

Mharukh
 

: *کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے*
*پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے*

Mharukh
 

😂آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے
جیسے دلہن شادی میں 👰
لہنگا پہن کر چلتی ہے 😂😂😂
😉😜😝😛😁😂😂😂😝😉😄😃😀بابا جی کہتے ہیں
جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜
کہ بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے 😄...آج امی نے وٹس ایپ کا گروپ بنایا 💞
ہم پانچوں بہن بھائیوں کو ایڈ کر نے کے بعد گروپ کا نام رکھ دیا 😕😕
میری نکمی اولاد 😛😉😁
حد ہو گئی 🙈🙊🙉```
۝ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ͜͡⸙۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ࣤ͜͡҈▓۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪

Mharukh
 

آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے

میرے پیار کو میری کمزوری مت سمجھنا.
بات نفرت کی آگئی تو سب کچھ جلا دیگے.
M  : میرے پیار کو میری کمزوری مت سمجھنا. بات نفرت کی آگئی تو سب کچھ جلا دیگے. - 
Mharukh
 

کبھی نفرتوں سے ملا سکون
کبھی محبتوں نے رلا دیا

Mharukh
 

*مخلص لوگوں کو ... اب دنیا بے وقوف کہتی ہے .....!!!*
💞 💞

Mharukh
 

ﺟﻠﺪ ﮨﯽ___ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﮔﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ___ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮧ
ﮨﻮﻧﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ.