خدا کسی انسان کو کسی!!!
💔💔💔
انسان کا عادی نا بنائے
#Alone🖤🖤🖤
AoA.
Kisi Muhammad Salman Ali ke certificates (10th, 12th & B .A ki original mark sheets) giri hui mili hen. Leny k lye please contact Mobile No 03242510323
Is massage ko sabhi groups mein send kardijiye please.
Kisi k mustaqbil Ka sawal hai.
Good morning
بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ۔
وہ گاؤں کی گلیوں میں پِیپَل پرانا۔
وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر کے جھولے۔
وہ بارش کی بوندوں میں چھت پر نہانا۔
وہ اِملی کے پیڑوں پہ پتھر چلانا۔
جو پتھر کسی کو لگے بھاگ جانا۔
چھپا کر کے سب کی نظر سے ہمیشہ۔
وہ ماں کے دوپٹے سے سکے چرانا۔
وہ سائیکل کے پہئے کی گاڑی بنانا۔
بڑے فخر سے دوسروں کو سکھانا۔
وہ ماں کی محبت وہ والد کی شفقت۔
وہ ماتھے پہ کاجل کا ٹیکا لگانا۔
وہ کاغذ کی چڑیا بنا کر اڑانا۔
وہ پڑھنے کے ڈر سے کتابیں چھپانا۔
وہ نرکل کی قلموں سے تختی پہ لکھنا۔
وہ گھر سے سبق یاد کرکے نہ جانا۔
وہ گرمی کی چھٹی مزے سے بِتانا۔
وہ نانی کا قصّہ کہانی سنانا۔
😔😔😔
وٹہ سٹا صرف رشتوں میں رشتے کا نہیں ہوتا
damadam per🙊
لائک اور کمینٹس کا بھی ہوتا ہے 😂😂
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہے 💞
پر یہ موبائل امی سے بہت بے عزتی کرواتا ہے🙃🙄😳
*_کل مجھے سجدہ کیا فرشتوں نے_*
*_آج میرا حساب کرنے بیٹھے ہیں_*🍀❤️
*_آزاد کر دیئے من پسند لوگ_*
*_نا کوئی خواہش نا کوئی روگ_*🍀❤️
Mahrukh
*_ٹھیک ہے آپ پارسا ہوں گے_*
*_سیدھی سی بات ہم تو ٹیڑھے ہیں_*🍀❤️
Mahrukh
🍁 میں نے سیکھا ہے کہ..
💞 رب کے آ گے جھکنے سے..
اپنی غلطیاں تسلیم کر لینے سے..
الله کے آ گے ہار جانے سے..
خود کو رب کے سپرد کرنے سے..
وہ رب آپ کا بن جاتا ہے..
پھر ساری الجھنیں سلجھ جاتی ہیں..
محبتیں جھولیوں میں بھر جایا کرتی ہیں..
وہ جو سارے روٹھتے تھے
وہ جن کے پیچھے ہم بھاگتے ہیں..
رب اٹھا اٹھا کے ان کو ہمارے سامنے لا کھڑا کرتا ہے..♥️
میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بهروسہ نہیں کرتی🖤
کوئی تو ہو جو مجھے چاند کہے......🙈🙈😍😍
پھر میں اس کو تارے دکھاو.....😝😍😝
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
💔
ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍﭨﮭﮯ , ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ
ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ❤
❤ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ , ------- ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ
ﺩﯾﺎ
پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱
آج میں نے بجلی کا ذائقہ چیک کیا😞😞😞
اللۂ دی قسمے بد ذائقہ ہی سی😂😉😏
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
صبر تہذیب ھے محبت کی
تُـم سمجھتے ھو بے زبان ھے ہـم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain