Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Social media post
M  : - مذہب عشق میں حافظ اسے کہتے ہیں، جس کو یار کی صورت حفظ ہو جائے...!♥️🍁 - 
Mharukh
 

میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں⁦____⁦♥️
میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کے وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے______
میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کے دو ٹکے کے لوگ آکر کھیل جائیں
میرا وجود کسی تعریف یہ اعزاز کا محتاج نہیں ⁦
میں جانتی ہوں میں بہت خاص ہوں کیوں کے اللہ بیکار چیز بناتا بھی نہیں___

Mharukh
 

ساری ساری رات کھڑکی کے پاس بیٹھ کر گھٹنوں پہ سر ٹکائے میں چاند کو دیکھتی ہوں۔۔۔ لیکن در حقیقت چاند مجھے دیکھتا ہے۔۔۔!!
❤❤❤
Mahrukh Queen

Mharukh
 

🤣 ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ "ﺧﺪﺍ" ﮐﯽ
ﺟﺲ ﻧﮯ یہ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ💕💕
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﻓﯿﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎ..😍😛😝

Mharukh
 

سنو 😍
پانی پھینک دیا ہیں damadam پر 😯😯 اب پھسل کر انباکس آنا تمھارا کام ہیں 😍😍

Mharukh
 

◆彡کیسے کہہ دیں ہمیں محبت ھے
اس نے انکار کر دیا تو پھر۔۔۔۔؟😶

Mharukh
 

*" جو لوگ باقاعدگی سے میری پوسٹ پہ لائیک کمنٹ کرتے ہیں ان کیلیئے دل سے دعا ہے ان کو سڑک پہ گرے ہوئے پیسے ملیں " ☺️🤗😂*

Mharukh
 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں۔
جیسے دل،، گردہ، اور معدہ😌😌😌

میں ہنستی ہوں تو خوش  وہ بھی ہوتا ہے!

تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں  .
M  : میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے! تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا - 
Mharukh
 

تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا
ساڈا چارجڑ" لیپ ٹوپ" ٹی وی "پکها" سب خراب آ..🤫🙈😂😂🙈😆

Mharukh
 

دس بارہ سال میں اتنا کما لیا ہے کہ اَگلی سات نسلیں آرام سے بیٹھ کر مجھے گالیاں دے سکتی ہیں😜

Mharukh
 

صبح صبح مجھ معصوم کو 😍😊
اُٹھا کہ یہ پوچھا جاتا ہے کہ 😴
ٹائم دیکھو کیا ہورہا ہے 😠😡😕😟
ٹائم تو خود بھی دیکھ سکتے ہیں نا 🤔🤔

Mharukh
 

محبت میں شراکت -----------گوارہ نھیں مجھے
میں سورج نھیں جو دھوپ--ھر آنگن میں بانٹ دوں
Mahrukh Queen 👑

Mharukh
 

کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂

Mharukh
 

Good morning alls

Mharukh
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

Mharukh
 

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣

Mharukh
 

آجکل کے بچے سکول سےچہرے پر سٹار بنوا کر گھر آتے ہیں
اور ایک ہمارا دور تختی لکھتے لکھتے ہاتھ منہ کپڑے ویسے ہی کالے کر لیتے تھے😂😂😂

Mharukh
 

وہ کہتے ہیں _____عشق کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
#_**💟💟💟

Mharukh
 

ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے☕
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے🍵☕
*Mahrukh Queen 👑*