"قرآن مجید نے لڑکی کو اپنی پسند ظاہر کرنے کا پورا حق دیا ہے"!🌸❤️
Mahrukh Queen 👑*




aj mujhy amee say dant pari hy.😖😓😥😢
"ھم سوشل میڈیا والے "
بظاہر اک دوسرے سے انجان
نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے:
نا کسی کا اسٹیٹس.🔥
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں.
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں.
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ نہیں جانتے
کہ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!
لیکن کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے.
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
وہی زبان جسے نہ چالا سکے
وہی دل جسے نہ منا سکے
وہی جان جسے نہ لگا سکے
کبھی مل تو تجھ کو بتاے ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کر
تجھے مہ پلا کہ رولاے ہم
تجھے درد دوں تو
تجھے ہر نظر پہ عبور دو
تجھے زندگی کا شعور دو
کبھی مل بھی جاے گے غم نہ کر
کبھی گر بھی جاے گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیرے شان میں بھی کمی نہیں
میرے اس کلام کو معاف کر
وہی زبان جسے نہ چالا سکے
وہی دل جسے نہ منا سکے
وہی جان جسے نہ لگا سکے
کبھی مل تو تجھ کو بتاے ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کر
تجھے مہ پلا کہ رولاے ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہ سکے
تجھے دوں مکان تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں کے گھرا کہ میں
کوئ ایسا رستہ نکال دو
تیرے درد کی میں دوا کرو
کسی غرض کے میں سوا کرو
تجھے ہر نظر پہ عبور دو
تجھے زندگی کا شعور دو
اک سوچ عقل سے پھسل گئ
مجھے یاد تھی کہ بدل گئ
میری سوچ تھی کہ وہ خواب تھا
میری زندگی کا حساب تھا
میری جستجو کے برعکس تھی
میری مشکلوں کا وہ عکس تھی
مجھے یاد ہو تو وہ سوچ تھی
جو نہ یاد ہو تو گماں تھا
مجھے بیھٹے بیھٹے گماں ہوا
گماں نہیں تھا خدا تھا وہ
میری سوچ نہیں تھی خدا تھا وہ
وہ خدا کہ جس نے زبان دی
مجھے دل دیا مجھے جان دی
کمال جچتا ہے یہ اس ستم گر پر
غرور بنایا گیا ہو جیسے انہی کے لئے
game khiliny...
truth or dare..jo
khilna chahye
most well come


اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain