🇵🇰🤍🇵🇰میرے وطن🇵🇰🤍🇵🇰 💚میرے وطن!! یہ عقیدتیں اور پیار🇵🇰🇵🇰💚 💚تجھ پہ نثار کردوں🤍🇵🇰🇵🇰 💚محبتوں کے یہ سلسلے💚🇵🇰 💚 بے شمار تجھ پہ نثار کردوں🤍🇵🇰🇵🇰 💚تیری محبت میں موت آے💚🇵🇰 💚ُ تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش🤍🇵🇰🇵🇰 💚یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں💚🇵🇰 💚 تو ہزار تجھ پہ نثار کر دوں🤍🇵🇰🇵🇰 🤍🇵🇰💚🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰💚🇵🇰🤍 Happy Independence Day
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ان وردی والوں سے ہمیں اتنی محبت ہے کہ کوئی دشمن اسے کبھی ختم نہیں کر سکتا ہماری فوج ہمارا فخر
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 دشمن نو دشمن نہ سمجھے او مرد ہو نئی سکدا نہ ہوے غیرت ایمان دی او فرد ہو نئی سکدا غیر گھراں دے بوے ٹپن کاد فیر یاری یار تے سانجھے عزتاں دے نہ کرن غداری ییتاں پتا ہوون تاوی خون نہ کھولے نئی تاں جین دے قابل منہ جیڑا نہ بولے پڑھ کے اللہ اکبر قربان کری اے تن ماں جئی تے ہوندی اے دھرتی اے وطن
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اے "خدا " سن لے میری مراد چمن کے جوان صدا رہیں آباد جنہوں نے قربانیاں دے کر رکھا ہمیں یوں ہی آزاد ہر میدان فتح کیا بلند حوصلوں سے کبھی ضرب عضب اور کبھی ردالفساد "خدایا" ہر خوشی دے ان جوانوں کو ارسلؔان کی یہ ہے اک فریاد
اکّا دکّا لوگ سیانے ہوتے تھے کسی کسی کے گھر میں دانے ہوتے تھے سو تک گنتی کسی کسی کو آتی تھی ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے تھے گاؤں میں بس ایک ہی مسجد ہوتی تھی ہر دل میں بس چار ہی خانے ہوتے تھے جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے گمراہوں کو راہ پہ لانا آساں تھا بس منڈیر پہ دئے جلانے ہوتے تھے چل جاتے تھے جادو ٹونے اور تعويذ سادہ لوگ اور سچے زمانے ہوتے تھے!
میرے سنگ تراش تیرے فن کی خیر مجھے ایسی ضرب لگا ذرا میرا روم روم لرز اُٹھے کہ سینہِ سنگ تڑپ اُٹھے میرے درد کی تُو فکر نہ کر یونہی اپنا ہُنر دِکھا ذرا میرے چہرے کو خدوخال دے اِسے کوئی ایسا کمال دے درد میں بھی مسکرا اُٹھے اِسے صبر کی وہی ڈھال دے میری آنکھ کو عطا تُو کر وہی روشنی جو اُجال دے میرے گِرد و پیش کی ظُلمتیں دِلِ تار کی سبھی وحشتیں مجھے جیسا چاہے تراش تُو بِٹھا کے اپنے رُو برُو میری نوک پلک سنوار دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain