Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

..q2 good morning..Eid Ka tesra din Mubarak ho sub ko..

Eid mubarak
M  : Eid Mubarak to you and your family. - 
Aabi khan so handsomeزبان سے اگر نہ کر سکو تعریف میری🤔

تو نظروں سے ہی ماشاللّہ کہدینا 🤗
M  : Aabi khan so handsomeزبان سے اگر نہ کر سکو تعریف میری🤔 تو نظروں سے ہی - 
Mharukh
 

ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں

Mharukh
 

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے

Mharukh
 

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Mharukh
 

اول تو عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے، لیکن اگر کبھی دونوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت..!!

Mharukh
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
💕💓💔🥰😍
💯

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
M  : ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،، ۔ ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، - 
جس مصور کی بکتی نا تصویر کبھی۔۔
وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا۔۔۔
🔥🔥🔥
M  🔥 : جس مصور کی بکتی نا تصویر کبھی۔۔ وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا۔۔۔  - 
Mharukh
 

✨⚜️🕊️🕊️🕊️🕊️⚜️✨⚜️✨✨⚜️✨⚜️🕊️🕊️🕊️🕊️⚜️✨ *آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتے ہیں رب کائنات کی ہی آپ بھی مخلوق ہیں اور میرے رب نے آج تک سب کے نصیب اچھے ہی بنائے ہیں خود کو بد نصیب کہہ کر رب کائنات کی رحمت کو نہ ٹھہکراؤ۔*۔ ======{✨⚜️🕊️⚜️✨}======

Mharukh
 

یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,🤔 ❤❤

Mharukh
 

مرشد جنہیں چھوڑ دیا جاۓ نا,,,💔
مرشد ان کا زکر بھی حرام ہے,,,😔🔥

Mharukh
 

#سٹائل_مارنا_تو_ہماری_بیوٹی_ہے😁😎😍😎
#اسے#کاپی_کرنا_ہمارے_ #(شریکوں
#کی_ڈیوٹی_ہے🖕🖕🖕

Mharukh
 

قربانی کا مہینہ آ رہا ہے
کوئی ساڈے تے وی قربان ہو جاوں 😅😛

Mharukh
 

رشتوں کے تقدس کا کچھ اس طرح تماشہ لگایا منعام
امیروں کو" آپ" اور غریبوں کو
" تم" کہہ کے بلایا گیا

Mharukh
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉

Mharukh
 

محبت کا دوسرا نام قربانی ہے۔۔۔
سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں
وڈی عید آنے والی😁😁
🤣🤣🤣

Mharukh
 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا😢
تینوں کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر😁😁😝

Mharukh
 

لوگ پتا نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں😶😑
جب کہ كلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😪😎😉🤣😂