چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂
💫 *عروج میں لہجہ دھیما اور نظر نیچی رکھو ورنہ زوال میں نظر نہیں ملا سکو گے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
وصی شاہ:
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
ساغر:
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہے تو
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
💔💔💔💔
تِرے ہاتھ بناؤں پینسِل سے،
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں۔۔
کُچھ’’ اُلٹا سِیدھا‘‘فرض کروں،
کُچھ’’ سِیدھا اُلٹا ‘‘ہو جائے۔۔
میں’’ آہ ‘‘لِکھوں،
تُو "ہائے" کرے۔۔
’’بے چین‘‘ لکھوں،
بے چین ہو تُو۔۔
پھر میں بے چین کا ’’ب ‘‘کاٹوں،
تُجھے چین زرا سا ہو جائے۔۔
ابھی’’ ع‘‘ لکھوں،
تُو سوچے مجھے۔۔!
پھر’’ش‘‘ لکھوں،
تِری نیند اُڑے۔۔!
جب’’ ق‘‘ لکھوں،
تُجھے کُچھ کُچھ ہو۔۔
مَیں #عِشق لِکھوں
تُجھے ہو جائے..!!!
چَل آ اِک ایسی #نظم کہوں۔۔!
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے۔۔
بس’’ اشک‘‘ کہوں تو،
اِک آنسو ترے گورے گال کو دھو جائے۔۔
مَیں’’ آ‘‘ لکھوں،
تُو آ جائے۔۔
میں ’’بیٹھ‘‘ لکھوں،
تُو آ بیٹھے۔۔
مرے شانے پر سر رکھے تو،
مَیں’’نِیند‘‘ کہوں،
تُو سو جائے۔۔
میں کاغذ پر’’تِرے ہونٹ‘‘ لکھوں،
تِرے ہونٹوں پر مُسکان آئے۔۔
میں’’ دِل‘‘ لکھوں،
تُو دِل تھامے۔۔
میں’’ گُم‘‘ لکھوں،
وہ کھو جائے۔۔
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے سوا کروں
تجھے ہر نظر پر عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کوئی کمی نہیں
میرے اس کلام کو تو معاف کر
بیوی: سنیئے آپکا دوست ایک پاگل لڑکی سے شادی کررہا ہے..
آپ اسے روکتے کیوں نہیں؟؟؟
خاوند: میں کیوں روکوں...
میری باری تواس نے بڑا ڈانس کیا تھا...
😃😃😃😃😃😃😃😃🤔
ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣
جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌


کون کون ھمساٸیوں کا دروازہ کھٹکا کر بھاگتے ھیں😅😛😝😃😆
ذرا سامنے آۓ اس پرچم کے ساۓ تلے ھم ایک ھیں😝😜😂😎😆
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷
😂😂😂😝😂
دل ہر جگہ نہیں لگتا,
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے,
پاگل پن کی سبھی حرکتیں,
ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں,
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا,
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے,
کھلی کتاب کی طرح,
ہر کسی کی آنکھوں سے ,
پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی,
کچھ لوگ ہوتے ہیں،
کبھی کہیں کسی بھی جگہ,
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،
نظر کسی ایک پہ ہی رکتی ہے...
*_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*
*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو..!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain