Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

*_زمانے کو شریک کار مت کر_*
*_محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے_*
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*

Mharukh
 

. .میرے پاس مشکل کی گھڑی ھے😜
آپ کے پاس کونسی گھڑی ھے😂😜😉😁😆

Mharukh
 

کسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا __❤

Mharukh
 

❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌

Mharukh
 

ﻣﯿﮟ تو ﻭﮦ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﻢ ﺁﺧﺮ ﮨﻮ, ﮐﺲ ﮔﻤﺎﮞ ﻣﯿﮟ,💯🔥

Mharukh
 

دل میں کُفر رکھ کے لوگ.!
💯
تسبیح گھماتے پھرتے ہیں.!

Mharukh
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے

Mharukh
 

*لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگار کا ہاتھ*
*مجنوں کو اگر عشق ھے ___ تو کمانا سیکھے*

Mharukh
 

کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔

Mharukh
 

محبت اگر تُم پہ مر مِٹنے کا نام ہے
لو پهر..
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*💔

Mharukh
 

ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔

Mharukh
 

Bye Bye Bye....

Mharukh
 

Aj bahoot gussa araha Hy mujhy..😞😡😡😡😡🤬🤬

Mharukh
 

شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣

Mharukh
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓

Mharukh
 

😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆

Mharukh
 

بچھڑنا ہے توخوشی سے بچھڑو
سوال کیسے ، جواب چھوڑو
کسے ملی ہیں جہاں کی خوشیاں
ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو
مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے
یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
محبتوں کے تمام وعدے
نبھائے کس نے بھولائے کس نے
تمہیں پشیمانی ہو گی جاناں
جو میری مانو حساب چھوڑو
ملے ہو مدت کے بعد جاناں
تو کیسا شکوہ گلا بھی کیسا
تمہیں ملا ہے سکون کتنا
،ہوا میں کتنا خراب چھوڑو
دکھی دلوں کی پکار سننا
بنا لو محسن عمل یہ اپنا
ہے اس میں تم کو گناہ کتنا
ملے گا کتنا ثواب چھوڑو

Mharukh
 

#عزت_اور_احترام_سب_کو_دو
#دو_دن_کم_جیو_مگر_سر_اٹھا_کر_جیو☝😈😈

Mharukh
 

*ہرایک کی طبیعت کے نہیں ہیں ہم ۔*
*کڑوے ضرور ہیں منافق نہیں ہیں ہم ۔. 🔥*
😓

Mharukh
 

*_🌷🌷_*
*سب کہنے کی باتیں ھیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے....*