____~•
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں💯🌚
میں اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں
وہ اک شخص جو صرف میرا ہے ،صرف میرا ❤
#❤😍
*تھوڑی آگ🔥 ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*😏💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !😏😏
پہلے میں بہت #اداس تھا 😢😭
پھر اچانک
#چاولوں میں #چھپی ہوئی #بوٹی نظر آ گئی۔
😂😂😂
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
خاموشیاں کھا گئ
ہمیں...!!!
ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے.💔
جنت نہ مجھے دی تو میں دوزخ بھی نہ لوں گا
..مومن جو نہیں تھا تو میں کافر بھی نہیں تھا...









تم مجھ کو بتاؤ گی محبت کے معانی،
کم ظرف تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں. 🍂🥀🍁🌾

Sad گانا سن کر جانو کی یاد میں ا گھنٹہ رویئ پھر یاد آیا میرا تو کوئ جانو ہی نہیں ہے اس بات پہ پھر تین گھنٹے رویئ
😥😥😥😥😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain