شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سجوا کر گھر آیا بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔 شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊 شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کر پایا پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃 گلابی رنگ کی چوڑیاں گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی ہاتھوں میں مہندی لگی تھی اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔ 🤣😅