Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

💫 _*سنہری الفاظ*_ 💫
کــچے گــھروں میں محبت اس لئے تھی کہ انـکے مٹی گــاروں مـیں بھی مــاؤں , بــہنوں اور بـیـٹیوں کے ہـاتھوں کـا لــمس تھـا. چـاروں طــرف سچی مـحنت , سچی مـحبت تـھی." آســانیوں " کے فاصلے نہیں تھے. " تنگ گھــروں " میں دل بھی جــڑے تھے.ہنسی , آنـسو جــلدی نظـــر آ جــاتے تھے.ایک بــرتن میں کــھانے پینے والـــوں کے , خـــوشی غــم بھی ایک تھے۔۔۔
مـــٹی سچــائی ہے. مــــحبت ہے
اور مــٹی کے اوپــر سب مـٹی ہے

Mharukh
 

کتنی خوبصورت زندگی ہے اگر رویوں کی مار نہ ہو تو....!!!!

Mharukh
 

خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ہے.....

Mharukh
 

*ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﭘﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮕﮍﯼ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﮯ پھر ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰاﺭ ﺩﯼ....!!

Mharukh
 

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل ___!!
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے ..☺

Mharukh
 

اگر میں بد دماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو ✨🌸
منافقوں سے یوں بھی میری آج تک بنی نہیں 💔💯

Mharukh
 

بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صفِ ماتم
کوٸی اندر سے مر جاٸے تو ماتم کیوں نہیں ہوتا

Mharukh
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

Mharukh
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

Mharukh
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

Mharukh
 

💫 _*سنہری الفاظ*_ 💫
صرف خوبصورت لڑکی سے شادی کر کے آپ گھر میں ڈیکوریشن پیس تو لا سکتے ہیں لیکن گھر بسا نہیں سکتے شریکِ حیات کا نیک سیرت دین دار باپردہ اور حیا دار ہونا لازمی ہے

Mharukh
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯

Mharukh
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں🍂
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!🔥🌹

Mharukh
 

ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯

Mharukh
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں"💯

Mharukh
 

ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں😘😜
گرمی بہت تھی تربوز لے کر واپس آ گئے 😁😉🤩🤩

Mharukh
 

🤓🤓جب بھی وہ مسکر ا کر بات کرتا ہے
مجھے اپنے دل❤ کی فکر لگ جاتی ہے۔💔

Mharukh
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Mharukh
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...💕
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...

Mer hi jainy..
M  : Mer hi jainy.. -