Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Good morning
M  🔥 : Good morning - 
Mharukh
 

لڑکیاں عشق میں کتنی پاگل ہوتی ہیں
فون بجا اور چولہا جلتا چھوڑ دیا🔥

Amazing art
M  : Amazing art - 
Mharukh
 

دھوکہ دینے کے بے شمار طریقے ہیں.
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے 🙂💔 "

❤ آنکھیں دو ہیں ______مگر ایک آتا ہے نظر
 آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے یہ توحیدِ دلبرانہ
M  : ❤ آنکھیں دو ہیں ______مگر ایک آتا ہے نظر آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے یہ توحیدِ - 
Mharukh
 

🍁"اُڑادیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمےداریاں گھرکی
دیرتک جاگنےوالاہرشخص عاشق نہیں ہوتا❤🙂

.جانتے ہیں بیٹی کا پہلا حق کیا ہے
جو لوگ ادا نہیں کرنے _____💔
"اس کی پیدائش پر خوش ہونا "❣
M  : .جانتے ہیں بیٹی کا پہلا حق کیا ہے جو لوگ ادا نہیں کرنے _____💔 "اس کی پیدائش - 
Funny joke
M  : اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘 اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن - 
*جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے*
🔥✨
 *تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا ❤🌸✨*

*~Ali
M  : *جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے* 🔥✨ *تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا ❤🌸✨*  - 
قطرہ قطرہ _____ میرے حلق کو تر کرتی ہے ..
میری رگ رگ میں اُسکی محبت سفر کرتی ہے 😘
M  : قطرہ قطرہ _____ میرے حلق کو تر کرتی ہے .. میری رگ رگ میں اُسکی محبت سفر کرتی - 
💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞

💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
M  : 💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞 💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا - 
🔥مجھ کو اتنا بتا دے
راہ دیکھوں تیری کہ مر جاؤں.. 💓
M  : 🔥مجھ کو اتنا بتا دے راہ دیکھوں تیری کہ مر جاؤں.. 💓 - 
اسے میخانے کے باہر نئی دنیا دکھاتے ہیں
چلو شعر و ادب کو چائے ہم پینا سکھاتے ہیں
M  : اسے میخانے کے باہر نئی دنیا دکھاتے ہیں چلو شعر و ادب کو چائے ہم پینا سکھاتے - 
Mharukh
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
جون ایلیاء

Mharukh
 

جب تنہائیاں عروج پر ہـوں
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں

Mharukh
 

پکاروگے تم بھی 🙂
مجھے مر تو جانے دو🔥🍂

Mharukh
 

Aj sub apny Pakistani fvrt dramas Ka name batiny..
Mine. Ishq to laal Hy..

Mharukh
 

محبت چھوڑ دینے پر ؛
دلوں کو توڑ دینے پر ؛
عجب دستور ھے صاحب!
کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔

Mharukh
 

"میری خاموشی کا احترام کرو...!!💯
"میرے الفاظ تم سہہ نہیں پاؤ گے...!💯

Mharukh
 

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝