Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

اچھے انسان کبھی تعریف کے محتاج نہیں ہوتے کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا ۔

Mharukh
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤

Mharukh
 

Aj main. Bahoot ziyada Khush ho..😊😊😊

Mharukh
 

آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو

Mharukh
 

خاک ہوں تو کیا مطلب 😥
بس یونہی اُڑا دو گے🔥

Mharukh
 

آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے
ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے

,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥

بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯
M  : ,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥 بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯 - 
Mharukh
 

سکون آج تک گروی پڑا ہے اس کے پاس۔
ذرا سی محبت قرض لی تھی جس سے۔🔥

Mharukh
 

ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘﺪﯾﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـــﻮﺗﮯ __
ﺍﻧــہی ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸﻖ ﮐــﮩﺘﮯ ﮨــﯿﮟ __

Mharukh
 

#تیری یاد کا #احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
#روک ہی دوں اس #دھک دھک _ کے #تماشے کو,!❤❤

Mharukh
 

کس کس کو صفائیاں دوں....❣
بس بری ہوں بات ختم....❣

Mharukh
 

شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-----
لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے!!❤❤❤

Mharukh
 

❤ویسے تو ہم #کچھ نہیں کرتے
جب کرتے ہیں تو #کمال کرتے ہے..😗

Mharukh
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤

Mharukh
 

👈#یہ سر نہیں جھکتا#سلطانوں کے آگے🔥
👈#ایساانداز ھمیں #وراثت میں ملاھے🔥
#مرشد🔥

Mharukh
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کی شہزادی______ لوٹ آئ ہے محفل میں 🤔

Mharukh
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
........
آدھی دنیا پاگل_آدھی
شاعر بنا رکھی ہے💘

Mharukh
 

#_خود کو #کھو نے کا #پتا ہی نہ #چلا🔥
#_کسی کو #پانے کی یوں #انتہا کردی🔥

Mharukh
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا

ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢

رونے والوں میں تم نظر نہیں آے
M  : ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢 رونے والوں میں تم نظر نہیں آے -