لپٹا ھے میرے دل سے کسی راز کی صورت ...!!! وہ شخص کہ جس کو میرا ھونا بھی نہیں ھے ...!!! یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے ...!!! پانا بھی نہیں ھے ، اسے کھونا بھی نہیں ھے ....!!💔 🔥🔥
شہری:--- یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔ دیہاتی: سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔🤣🤣🤣 #طنز_ومزاح
ایک عورت اپنی سہیلی سے : تم اپنے شوہر سے پیسے کس طرح بٹورتی ہو؟؟دوسری عورت: جب ہم لڑتے ہیں۔۔۔میں ان سے ہر بار کہتی ہوں میں میکے چلی جاؤں گی۔۔۔وہ مجھے کرایہ دے دیتے ہیں۔۔۔اور میں نہیں جاتی 😝🤣😂😅😆😁😄😃😃
*💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain