Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

💫 *فیشن چاہے جتنـا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Mharukh
 

محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ

Mharukh
 

💫 *محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے اور عورت کی زندگی کی پوری داستان۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Mharukh
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔

Mharukh
 

تیری کوششیں رائیگاں نہیں گئیں
دیکھ !!! تو واقعی دل سے اتر گیا 💔

Mharukh
 

♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️

Mharukh
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️

Mharukh
 

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں_____ فنکار کہا کرتا تھا
خلیل الرحمان قمر

Mharukh
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Mharukh
 

کیوٹ ہوں نہ میں
امید ہے کفن سجے گا مجھ پہ😥
🍂🍃🍂

Mharukh
 

*💫کچھ لوگوں کا کام بس دوسروں کا جینا حرام کرنا ہوتا ہے نہ خود جیتے ہیں اور نہ دوسروں کو جینے دیتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Mharukh
 

ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے💔
تم اتنے سستے مرد ہو کیا؟؟؟🔥

Mharukh
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓

Mharukh
 

یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی

Mharukh
 

ﻣَﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﻼ ﺩﻭﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ..
ﻣﮕﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣَﯿﮟ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺟﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﮞ ...

Mharukh
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂

Mharukh
 

ایک لڑکا گدهے کے سامنے گر گیا
ایک خوبصورت لڑکی نے
کہا کیا اپنے بڑے بهائ کے پیر چهو رہے ہو
لڑکا:جی ہاں بهابهی جان😆😆😆😆😆😆
Bahoot Kam logon ki ye samjh aye ga..😛😂

Mharukh
 

وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂

Mharukh
 

اتنے لوگ میرے فین ہیں😎😎
پھر مجھے ہوا کیوں نہیں آتی.🤔🤔🤔😂😂
ہائے گرمی🥵🥵🥵

Mharukh
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے..!! ✌
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے..!!😍