👩❤️👨عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں ۔💣
تاکہ پتہ چل سکے کہ وہ شادی شدہ ہیں ۔💥
مرد حضرات کو اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے ۔ 😎😋🤣🙏🙏🙏😂😂
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
مردان میں ایک لڑکی نے نکاح کے مہر میں 15 لیٹر پیٹرول مانگ لیا،
دلہا بھاگنے میں کامیاب
😅
وچلے ذرائع 😁😁😁😁
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ☺️☺️😂
. 🎻
#چاۓ☕ هو #یا میری #باتیں 😌🙊
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی هے 😍
ہاۓ😂
. اُس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو۔۔۔۔۔!!!!!
میں نے بھی اُسے بلاک کر دیا۔۔۔۔!!!!!🤣🤣
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی۔۔۔۔!!!!😝😝.
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟😜
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....🤣😃😆
پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝🤭🤭
جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
*_خودکشى حرام ہے_*
*اسى لیے میں حادثے کے انتظار میں ہوں*
😂
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل
😂
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
احتراماَََ بچھڑنا پڑا مجھ کو ..
فیصلہ اس کا ہو چکا تھا ..🔥 💓
اس سال کہ آخر میں اگر کسی نے کہا نا کہ "سال کا پتہ نہیں چلا"😑
تو چپیڑیں واجب ہیں اس پر😡
😂😑😡🥀💥
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 💔💔
نظروں کے تیر ہم بھی چلانا جانتے ہیں"جناب "😍
بس ڈرتے ہیں کہ کہیں نشانہ دل پہ نا لگ جائے❤❤
اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں لکھتا رہا😂😂پولا 😜😜
Sudhir jaooo larko..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain